Pulse One Events

Pulse One Events

Share

Welcome to Pulse One Events, Entertainment, local events and where creativity meets fun! Member's can post on this page.

اس گروپ میں کسی بھی چیز پر تبادلہ خیال کر سکتے ہیں جس میں تصاویر ، کہانیاں ، جائزے ، تجربات ، تازہ ترین خبریں ، آنے والے واقعات ، پسندیدہ مقامات اور دفاتر اور شاپنگ/کھانے کے مقامات وغیرہ کے بارے میں معلومات شامل ہو سکتی ہیں ۔گروپ میں باہمی دلچسپی اور انٹرایکٹو ماحول کو برقرار رکھنے کے لئے ، غیر متعلقہ، معلوماتی اور تفریحی یا مزاحیہ نوعیت کی پوسٹس کی بھی اس گروپ کے منتظمین کی طرف سے اجازت دی جاتی ہے. آپ ان زمروں کے تحت اسلامی تعلیمات کے مطابق بغیر کسی فرد، مذہب یا جذبات کی توہین کیے اخلاقیات اور گروپ کے قوانین کو ذہن میں رکھتے ہوئے کچھ بھی پوسٹ کرسکتے ہیں ۔براہ مہربانی گروپ میں مذہبی یا سیاسی پوسٹس/بحث اور افواہوں سے گریز کریں. اس گروپ میں کسی بھی قسم کے اشتہار کی اجازت نہیں ہے ۔ کسی اور پروفائل یا گروپ سے منسوب شیئر کی گئی پوسٹ کی بھی اجازت نہیں ہے۔
منفی، غیر اخلاقی یا جارحانہ پوسٹس/تبصرے، کسی ممبر سے بدتمیزی اور گالم گلوچ کو بالکل برداشت نہیں کیاجائے گا اور ایسی صورت میں گروپ کے منتظمین ممبر کو معاملے کی نوعیت کے مطابق بنا وارننگ دیئے میوٹ، بین اور بلاک کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ گروپ منتظمین کسی بھی پوسٹ یا کمنٹ کو حذف کرنے اور گروپ سے کسی بھی رکن پر پابندی لگانے کا حق محفوظ رکھتے ہیں اور ان کا فیصلہ چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔
ہم آپ کو اس گروپ میں خوش آمدید کہتے ہیں اور اس گروپ کو مزید موثر اور مفید بنانے کے لیے درخواست کرتے ہیں کہ آپ اپنے دوست احباب کو بھی اس گروپ میں ایڈ کریں تاکہ اس گروپ کو اس شہر کا سب سے بڑا سوشل گروپ بنایا جا سکے اور اس کے مطلوبہ مقاصد حاصل کیے جاسکیں۔ ہم آپ کی سہولت اور رہنمائی کے لئے موجود ہیں کسی بھی شکایت یا مشورہ کی صورت میں آپ کسی بھی منتظم سے کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں اور آپکی رائے، تجاویز اور مشورے ہمارے لیے قابل قدر ہیں۔
ہم یہاں یہ اعلان کرنا چاہتے ہیں کہ اس گروپ کی انتظامیہ کسی بھی سنگین معاملہ اور اس کے نتائج کے لئے کوئی ذمہ داری نہیں لے گی اگر کوئی رکن پاکستان کے آئین کے آرٹیکل19 کی طرف سے مذکورہ بالا رہنمائی کی پیروی کرنے میں ناکام رہا ۔ شکریہ

10/12/2026

Happy Columbus Day

10/01/2026

Happy Coffee Day.

09/22/2026

آپ کے چند منٹ، کسی کی پوری زندگی بچا سکتے ہیں

ساحل ہسپتال میں ایک مریضہ کو فوری طور پر O+ خون کی ضرورت ہے۔

اگر آپ کا بلڈ گروپ میچ کرتا ہے تو براہِ کرم آگے بڑھیں اور کسی کی زندگی بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ آپ کی ایک کوشش کسی کے لیے نئی امید بن سکتی ہے۔
رابطے کے لیے 15 ملائیں اور پھر 4 دبائیں۔

یا ہمیں سیف سٹی فیصل آباد کے آفیشل فیس بک پیج پر ان باکس کریں۔

09/22/2026

Any donation helps! -Sheriff Woelfle

09/15/2026

Photos from Visit Chillicothe's post 09/12/2026

09/11/2026

🍂Everything You Need to Know for Chautauqua in the Park!🎶

One of Chillicothe's favorite weekends is almost here! Head to Simpson Park for two days filled with live music, shopping, food, family fun, traditional arts, and plenty to explore.

SATURDAY & SUNDAY | SEPTEMBER 12 & 13

⏰Festival Hours
Saturday | 9 AM-6 PM
Sunday | 10 AM-4 PM

🎶Live Music
Saturday:
11:30 AM-1 PM | Len Audsley
1:30-3PM | Stardust Cowboys
3:30-5 PM | Branded Souls

Sunday:
10-11 AM | Marshall Holles
12-1:30 PM | Doc's 100 Proof
2:15-3:45 PM | Pooki

Throughout the weekend, explore a wide variety of vendors, the Farmer's Market, traditional arts area with demonstrations, plenty of concession options, the author's corner and a children's area featuring inflatables, a petting zoo, and face painting. Plus, stop by the storytelling area on Sunday!

🚌Sunday Trolley Shuttle: Park at the Southern Bank parking lot and ride the trolley to Simpson Park from 11 AM - 3 PM.

08/27/2026

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Chillicothe?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Chillicothe, MO
64601

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pulse One Events posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Chillicothe.