khawar VLOGS

khawar VLOGS

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from khawar VLOGS, Health/Beauty, 3340 Bristol Road, Bensalem, PA.

Photos from khawar VLOGS 's post 10/09/2026

نیو سُپر سیڈر کی ڈیلیوری مل گئی 54کٹر

10/09/2026

New Holland tractor 480 rotavator

10/09/2026

Live boli zari implement

10/08/2026

پنجاب / پاکستان میں گندم کاشت کا بیسٹ ٹائم:

*بہترین وقت: 1 نومبر سے 20 نومبر*

یہی 20 دن گولڈن ٹائم ہے۔ اس میں کاشت کی گئی گندم کا قد بھی اچھا ہوتا ہے اور دانہ بھی موٹا۔

*علاقے کے حساب سے:*

*1. پاکپتن، ساہیوال، لاہور، فیصل آباد (وسطی پنجاب):*
- *بیجائی: 5 نومبر سے 25 نومبر*
- لیٹ ہو گئے تو 10 دسمبر تک کاشت ہو سکتی ہے لیکن پیداوار 15-20% کم ہو جاتی ہے

*2. جنوبی پنجاب (بہاولپور، رحیم یار خان، ملتان):*
- *بیجائی: 25 اکتوبر سے 15 نومبر* - وہاں گرمی جلدی ختم ہوتی ہے

*3. شمالی پنجاب / پوٹھوہار (گجرانوالہ، سیالکوٹ، چکوال):*
- *بیجائی: 15 اکتوبر سے 10 نومبر* - بارش والی زمین میں جلدی

*بہترین پیداوار کے 3 اصول:*

1. *درجہ حرارت:* جب دن کا درجہ حرارت 25-28 اور رات کا 12-15 ہو جائے تو سمجھو وقت آ گیا
2. *ورائٹی:*
- پاکپتن کے لیے: *اکبر-19، بھکر سٹار، زنکول-16* بیسٹ ہیں
- پانی کم ہے تو *فخر بھکر* لگاؤ
3. *لیٹ کاشت کا نقصان:* دسمبر کے بعد ہر ایک ہفتہ لیٹ ہونے پر 4-5 من فی ایکڑ پیداوار کم ہوتی ہے۔ دانہ چھوٹا رہ جاتا ہے کیونکہ مارچ میں گرمی جلدی آ جاتی ہے۔

10/08/2026

1509 کا ریٹ 4000 سے 4700 تک اچھا مال
8/10/2026

10/08/2026

غلّہ منڈی پاکپتن مکئی اج 2630 تک سیل ہوئی
8/10/2026

10/08/2026
10/07/2026

گندم کی کاشت کے وقت 25کلو ڈی اے پی ساتھ لازمی کیرہ کر زیرو ڈرل کے یو

10/07/2026

اچھی ایوریج کے لیے زیرو ڈرل سے گندم کی کاشت کرے

10/07/2026

کسان ہر طرف سے مہنگائی کے بوجھ تلے دبا گیا ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bensalem?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


3340 Bristol Road
Bensalem, PA
19020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khawar VLOGS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Bensalem.