MD Azam

MD Azam

Share

🌹وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء🌹
🌹عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے.🌹
Please follow MD Azam

22/09/2026

انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف 15 اوورز مکمل ہونے پر 90 رنز بنا لیے ہیں، جبکہ 2 وکٹیں گر چکی ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم تیزی سے اسکور آگے بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے، جبکہ سری لنکا کے بولرز مزید وکٹوں کے لیے دباؤ قائم رکھے ہوئے ہیں۔ 🏏🔥

22/09/2026

جیت ہماری کنفرم انشاء اللہ ٹیم بنگلہ دیش کو 43 گیندوں پر 92 رنز جو کہ ناممکن ہے۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کو کتنے رنز سے شکست دے گی؟؟ اپنے کرکٹ تجربے کے مطابق بتائیں دیکھتے ہیں کس کی پیشگوئی سچ ثابت ہوگی 🤔😳🙂‍↔️
Cricket Lovers

21/09/2026

صفیان مقیم اور معاذ صداقت میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے! اگر ان دونوں نوجوان کھلاڑیوں کو بروقت سپورٹ، اعتماد اور مسلسل مواقع دیے جائیں تو یہ T20 فارمیٹ میں پاکستان کے لیے بہترین کھلاڑی ثابت ہو سکتے ہیں۔ ٹیلنٹ کی کمی نہیں، بس صحیح وقت پر صحیح سپورٹ اور اعتماد کی ضرورت ہے! 💚👏🇵🇰

21/09/2026

بس یار آسٹریلیا جیت گیا۔👏🎉👍...see more

21/09/2026

بڑے میچ، بڑی اننگز — معاذ صداقت! 👑🏏سی پی ایل 2026 میں معاذ صداقت کا کمال! ایک ہی سیزن کے دو سب سے بڑے ناک آؤٹ میچز اور دو شاندار سنچریاں! 🔥پہلے ایلیمینیٹر 1 میں 112 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، اور پھر فائنل کے بڑے اسٹیج پر 114 رنز بنا کر ثابت کر دیا کہ دباؤ میں رنز کیسے بنائے جاتے ہیں۔ جب باقی سب فیل ہوئے، معاذ اکیلے ڈٹ گئے۔ ون مین آرمی! 💥💯

20/09/2026

بس یار ہم ہار گئے۔💔😥🙄...see more

20/09/2026

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 177رنز بنانے میں کامیاب ہوئے۔👍🎉👏

19/09/2026

سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے محمد رضوان کو مبینہ طور پر عمرے پر جانے سے روکنے کی خبروں پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے حکام کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، محمد رضوان اور امام الحق کے خلاف انگلینڈ سیریز کے دوران ڈریسنگ روم کی معلومات لیک کرنے کے الزامات کے تحت نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کی جانب سے انکوائری چل رہی ہے، جس کے باعث پی سی بی نے ان کے موبائل فونز بھی قبضے میں لیے تھے۔
عامر نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر یہ خبر سچ ہے تو روکنے والوں کو شرم آنی چاہیے کیونکہ رضوان کے ساتھ ایک بڑے مجرم جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ اب جبکہ حالیہ فرانزک رپورٹ کے مطابق رضوان کے فون سے کوئی مشکوک چیز نہیں ملی، تو کیا یہ سب پوری دنیا کے سامنے ان سے معافی مانگیں گے؟

19/09/2026

بس یار جمیکا کینگس مین فائنل میں پہنچ گیا۔👏🎉👍...see more

18/09/2026

بس یار شاداب خان اور سفیان مقیم کی ٹیم فائنل میں پہنچ گیا۔👍👏🎉...see more

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Riyadh