TSMA academy
TSMA Where Champions Are Made!
Building physical fitness, mental toughness, and self-confidence through martial arts training
Programs for kids and adults:
Karate, Taekwondo, Fitness Kickboxing, and Self-Defense
Contact us
0555352908
[email protected]
07/08/2026
Congratulations to All students
special congratulations to
my family members
07/08/2026
*Jamal College Of Sciences Mayar Jandool Dir Lower*
*Admissions are open*
🩺Pre-Medical
⚙️ Pre-Engeneering
🖥️ Computer-Science
🎨 Arts/Humanities
*Scholarship 2026-27*
🔗 Apply on the link: 👇
https://forms.gle/etP6ymsL7ryVAkrA8
Or scan the QR code.
Start your future here, Welcome to *JCS*.
06/08/2026
کوئلہ کان میں شہید ہونے والے ننھے ابوسفیان کا میٹرک رزلٹ آگیا لیکن وہ حقیقی دنیا میں جلے گئے انہوں نے 865 نمبر حاصل کئے
اللہ تعالٰی درجات بلند فرمائے آمین
06/08/2026
الحمدللہ
ہمیں یہ خوشی آپ سب کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے بے حد مسرت ہو رہی ہے کہ میرے پیارے بھائی حمزہ نے گورنمنٹ ہائی سکول صدبرکلے سے جماعت نہم کے سالانہ امتحان میں 491 نمبر حاصل کیے ہیں۔
🤲❣️
یہ کامیابی ان کی محنت، لگن، ثابت قدمی اور اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم کا نتیجہ ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہر امتحان اور زندگی کے ہر مرحلے میں مزید کامیابیاں، عزت، خوشیاں اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
06/08/2026
Proud of you Liba 🖐️😄
De noro ta de Allah da zrah sabar warke
Da Liba dapara da pakhar muqam dy 😅
S..a Hassan 525 9th
A...d Hassan 519 9th
Abdullah 936 10th
Well-done khwarzo aw khwaya
05/08/2026
🇵🇰 سلام شہدائے پولیس
یومِ شہدائے پولیس — 5 اگست 2026
عزم • قربانی • وفا
ہم نہیں بھولیں گے…
لوئر دیر جندول سورے غونڈئی سے تعلق رکھنے والے پولیس ہیڈ کانسٹیبل شہید سیاست خان بہترین اخلاق کے مالک تھے۔ انہوں نے 14 اگست 2024ء کو دورانِ ڈیوٹی جامِ شہادت نوش کیا۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین
وطن پر جانیں نچھاور کرنے والے شہداء پولیس کو سیلوٹ
شہداء ہمارا فخر، ہماری پہچان اور ہماری طاقت ہیں۔ 🇵🇰
Copy
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Address
Riyadh