Saudi Life With Asad

Saudi Life With Asad

Share

���اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤں گا
اب اگر اور د?

Photos from Saudi Life With Asad's post 22/09/2026

ایسی پارکنگ کوئی استاد ڈرائیور ہی لگا سکتا ہے ہمارے اور اپ جیسا نہیں لگا سکتا ویسے یہ گاڑی اس طرح پارکنگ پہ لگائی کیسے ہوگی یہ سمجھ نہیں ا رہا 😜

22/09/2026

جس ماں نے اپنی بیٹی کو بیگ کے پیسے نہ ہونے پر یہ بیگ بنا کر دیا ہو گا وہ کس کرب سے گزری ہوگی 😓 اللہ تعالی سب غریبوں پر اپنی رحمت فرمائے اور انہیں اتنا دے کہ انہیں اس طرح کا کوئی دن دکھنا نہ پڑے 🤲😭

Photos from Saudi Life With Asad's post 22/09/2026

پاکستان میں کاروبار کے حالات کچھ ایسے چل رہے ہیں اس دکانداربھائی کے پاس کسٹمر نہیں ارہے تھے تو اس نے باہر پتلا کھڑا کر کے اس کو ہی کپڑے دکھا رہا ہے باجی یہ لے لو یہ لے لو یہ نیو ورائٹی ائی ہے اس طرح کے حالات چل رہے ہیں پاکستان میں ادمی جائے تو جائے کہاں 😱

Photos from Saudi Life With Asad's post 22/09/2026

یہ بابا جی دولہے کو ا کر کہتے ہیں کہ میں نے بھی دولہا بننا ہے تو دولہے ہم نے اپنی مالا اور کلا وغیرہ اتار کر بابے کو دے دیا اور بابے کو دولہا بنا دیا اب بابا کہہ رہا ہے کہ میری دولہن کدھر ہے اب دولہا صاحب پھنس گئے ہیں کریں تو کریں کیا دلہن کہاں سے ڈھونڈ کر لائیں بابا جی کے لیے 🤣

Photos from Saudi Life With Asad's post 22/09/2026

اس دولہے کی اپنے دوست کے ساتھ یہ بات ہے وی تھی کہ جو بھی شادی پہ پیسے لوٹو گے وہ ادھے ادھے ہوں گے تو جب کھانا کھا کے فارغ ہوئے تو دولہے نے فورا اپنے دوست کو کہا چلو پیسے بانٹتے ہیں نہیں تو تم بعد میں سارے لے کر بھاگ جاؤ گے 🤣😜

Photos from Saudi Life With Asad's post 20/09/2026

جب کسی کے گھر شادی ہو تو کچھ یہیں صورتحال ہوتی ہے چلو خواتین کا تو بنتا ہے تیار ہونا لیکن انکل انکل بھی ضد کرنے لگا کہ مجھے بھی تیار ہونا ہے اپ کی طرح 🤣

Photos from Saudi Life With Asad's post 20/09/2026

یہ کوئی ڈاکٹر نہیں ہے جو بھینس کے بچے کو چیک کر رہے ہیں بلکہ کھرلی اونچی تھی اور بھینس کے بچے سے چارہ نہیں کھایا جا رہا تھا تو انہوں نے اینٹیں لے کر بچے کے چاروں پاؤں کے نیچے رکھ دی تاکہ وہ اسانی سے چارہ کھا سکے یہ ہوتی ہے ٹکنالوجی پاکستانی ہے نا جگاڑ تو لگانا جانتے ہیں 🤣

Photos from Saudi Life With Asad's post 20/09/2026

کوئی شرم حیا رہ ہی نہیں گئی سر عام سڑک پر بیٹھ کے نہا رہا ہے اپنا جسم دیکھ کر پھر ایسے کام کیا کرو سارے لوگ اور بچے کھڑے ہو کر اس کو دیکھ رہے ہیں بچوں کو ایک خیال کر لو چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ان پر کیا اثر پڑے گا اپ کو دیکھ کر 😜

Photos from Saudi Life With Asad's post 20/09/2026

گرمی میں صبح سے لے کر منڈی میں گھوم رہے ہیں تو اخر کار گرمی کی وجہ چارپائی دیکھ کر اس پر لیٹ گیا اور ارام کرنے لگا اب اس کو اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن وہ لیٹا ہوا ہے کہتا ہے تھوڑی دیر اور رک جاؤ تھوڑا سانس لینے دو پھر چلتے ہیں 😱

Photos from Saudi Life With Asad's post 19/09/2026

خراب اور سوکھی ڈبل روٹی کے پیسوں سے بھلا کیا بناتے ہوں گے جو اتنا بڑا ڈھیر لگایا ہوا ہے کیا چیز بنتی ہو گی اس سے😱

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Khobar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Dammam
Khobar
34714