Saith Khalid
موت نے سب کچھ ختم کردینا ہے ۔پھر کیسا غرور کیسی اکڑ کیسی میں میں
شف شف کے بعد دھکھ دھکھ عوام کی خدمت کے لیے حاضر ہیں
Sabirs Poultry (Pvt) Ltd.
کب تک ان گناہوں سے محبت کرتے رہو گے۔۔۔🥀
"جن چیزوں اور کاموں کے پیچھے اپنی آخرت داؤ پر لگا رہے ہو۔۔وہ چند لمحات میں ختم ہو سکتی ہیں۔۔تمہاری موت انہیں بے مقصد بنا دے گی"
14/02/2024
Loo g ho jao razi
14/02/2024
New York City USA 🇺🇸 Explore USA
02/02/2024
جسٹس شاہد جمیل خان کا استعفی ۔۔ اقبال کے اشعار لکھے ہیں
خوش ہونا اور راضی رہنے میں بڑا فرق ہے ، خوشی وقتی طور پر ہوتی ہے پھر ختم اور اداسی شروع ہو جاتی ہے ، جبکہ راضی رہنا تا حیات ہوتا ہے راضی رہنے والا کبھی اداس نہیں ہوتا
تھوڑے دن رہنے والی مصیبت اچھی ہے کیونکہ اسی سے دوست اور دشمن کی شناخت ہوتی ہے۔
انسان کی یادداشت چاہے کسی چہرے کو محفوظ نہ رکھے مگر اچھے برے سلوک کو ضرور محفوظ رکھتی ہے لہٰذا لوگوں کے ساتھ ایسا حسنِ سلوک اختیار کریں کہ جب جب آپ کسی کو یاد آئیں آپ کے لئے دل سے دعائیں نکلیں۔
جوے جوے کوئی ملدا جاندا اے اوے نکلدا جاندا اے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jeddah
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Saith Khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.