AHSAN point

AHSAN point

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AHSAN point, ksa jeddah al ajwadh, Jeddah.

🌍 Geopolitics
📰 World News
🌐 International Relations
🧠 Global Politics
📚 Reading
🗺️ World History
🔎 Research & Analysis
🎥 Content Creation
💡 Current Affairs
🌎 Global Affairs

29/09/2026

عاصمہ شیرازی نے کہا ہے محسن نقوی نے صوبوں کے معاملے پر زرداری صاحب سے بات کی ہے اور زرداری صاحب اپنے موقف پر ڈٹے رہے ہیں اس سے پچھلی ملاقات لندن میں ہوئی تھی تب بھی یہی خبریں نکل کر آئیں تھیں آج بھی اگر وہ اسی بات پر کھڑے ہوۓ ہیں تو اسکا مطلب یہ ہے یہ ایک پیچیدہ مسئلہ ہے
‏اسد اللہ خان

28/09/2026

”ہر شہری کو عاصم منیر سے سوال پوچھنا چاہیئے کہ کیا اس نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں پوری کی ہیں ؟ ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہوا یا اضافہ ہوا ؟ اپنے اختیارات سے باہر جا کر ملک کے جن شعبوں اور محکموں میں ہاتھ ڈالا، ان کا بھی بیڑا غرق کر دیا۔ پاکستانی معیشت کی اتنی زیادہ بری حالت تو سقوط ڈھاکہ کے بعد بھی نہیں ہوئی۔ سرمایہ کاری لانے کا دعوی کیا، کوئی سرمایہ نہ آ سکی۔ 4 سال سے ملک میں سیاسی استحکام ایک خواب بن چکا ہے۔ عدالتوں کی حالت زار آج پوری قوم کے سامنے ہے۔“ عمران ریاض خان

27/09/2026

اگر لفظ منافق اور بیغرت کے ڈکشنری میں معنی نہ ملیں تو احسن اقبال کو دیکھ لیں

26/09/2026

اس بار پی ٹی آئی کے کارکنان سمجھدار ہیں ہم ان بزدلوں کو 9 مئی کی طرح فالس فلیگ آپریشن کا موقع نہیں دیں گے ہمارا مارچ ہوگا ضرور ہوگا اور پُرامن ہوگا
‏ انہوں نے جو پلان بنایا ہے وہ ناکام بنائیں گے

‏وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

25/09/2026

عطا تارڑ کا لانگ مارچ کرنے کا منت ترلہ اور سہیل آفریدی کا جواب ابھی موڈ نہیں چار پانچ دن بعد موڈ ہوا تو کر لیں گے،

25/09/2026

‏🚨 اہم ترین

‏یہ لانگ مارچ ہر صورت ہوگا۔ راستے میں کیلیں بچھائی جائیں، کنٹینرز کھڑے کیے جائیں یا گولیاں چلائی جائیں، ہم ان رکاوٹوں سے گھبرانے والے نہیں۔ ان شاء اللہ ہم نکلیں گے اور اس جعلی نظام اور کرپٹ حکمرانوں کا once for all ہمیشہ کے لیے بندوبست کریں گے۔

‏سہیل آفریدی

24/09/2026

ایک ضروری اعلان سنیے۔۔ ہم 25 چھبیس کروڑ زندہ لاشیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ملک کو بحران میں چھوڑ کر پہلے لندن پھر امریکہ جا کر اقوام متحدہ میں بِنا کسی سر پیر کے مسلسل بولنے پر وزیراعظم شہباز شریف صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، ہمیں معلوم کہ ہم وہ خوش نصیب کہ ہمارے صدر چند جملے روانی سے بول نہیں سکتے جبکہ وزیراعظم چند لمحے چپ رہ نہیں سکتے، ہمارے صدر کیلئے کھڑا ہونا مشکل جبکہ ہمارے وزیراعظم کیلئے ٹک کر بیٹھنا مشکل، ہماری دعا ہے کہ اس لازوال اور بےمثال جوڑی سے اللہ پاک ہماری جان چھڑائے۔۔ اعلان ختم ہوا۔۔ ارشاد بھٹی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Ksa Jeddah Al Ajwadh
Jeddah
22230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHSAN point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Jeddah.