Yaseen

Yaseen

Share

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے۔ (حسب اللہ و نعم الوکیل)
Allah pak apne bandon per Meherban hai💔💔💔😘

16/08/2026

اللہ ہی سب سے بڑا ہے، وہی دلوں کا سکون ہے اور وہی ہر مشکل کو آسان کرنے والا ہے۔ جب زندگی میں کوئی راستہ نظر نہ آئے، تو بس پکاریں: اللہ اکبر!

16/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ! 🌸
اللہ پاک آپ کو اور آپ کے تمام گھر والوں کو اپنی خاص رحمتوں میں رکھے۔ ہر ناگہانی آفت، بیماری، غم اور نقصان سے محفوظ فرمائے اور سلامتی و ایمان والی زندگی عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین 🤲✨
صباح الخير 🌄

15/08/2026

کسی کا حق مارنے اور ظلم کرنے سے بچیں، کیونکہ حقوق العباد کی معافی اللہ کے ہاں بھی تب تک نہیں جب تک بندہ خود معاف نہ کرے۔"
ٰ #اسلام

15/08/2026

اللہ ہی سب سے بڑا ہے، وہی دلوں کا سکون ہے اور وہی ہر مشکل کو آسان کرنے والا ہے۔ جب زندگی میں کوئی راستہ نظر نہ آئے، تو بس پکاریں: اللہ اکبر!
​ #ذکراللہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dammam?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Dammam
34334