Crown&Curl
Premium Hair Care for Every Crown ✨
🌿 Hair Oils | 🪮 Combs | 🎀 Hair Accessories
Healthy Hair • Beautiful Curls • Everyday Confidence
🫰🏻
آ رڈر کے لئیے واٹس ایپ نمبر
03207225286
خوبصورتی کی باتیں بہت ہوتی ہیں،
مگر جب اثر خود بولے
تو لفظ کم پڑ جاتے ہیں۔ 🤍🌿
Crown & Curl
— آپ کے لفظ، ہماری خوشی۔
اج صرف شعر
دل خوش کریں دل خوش ہوگا تو بال خوش ہوگے کیونکہ پھر ہی تو آپ کئیر کریں گے
ہمارے پاؤں پہلے ہی تھکن سے شل پڑے تھے
ابھی ٹھہرے نہیں تھے ٹھیک سے ، اور چل پڑے تھے
ہمارا نام ہی شامل نہیں تھا مشورہ دینے والوں میں
ہمارے پاس ورنہ مسئلوں کے حل پڑے تھے
مورخ لکھے گا !
وہ دنیا کا پہلا شخص تھا جس نے اپنی بیوی کے لئیے ایک پوری
Crown and Curl Collection
بنوائی تھی 😊
حرکت میں برکت ہے
تو بس پھر آج سے اپنے بالوں کو ٹائم دیں
دیکھئیے گا کچھ دنوں تک آپ خود مسکرا اٹھیں گے اپنے بالوں کے ہمراہ
کئیر جو کی گئی ہو گی ان کی
کیا آپ بھی بالوں کے حوالے سے یہ غلطی کرتے ہیں ؟
الحمدللہ 💫🦋✨🌟💫
مزے کا ریوو
کیوں نہ اور محنت کرنے کو دل کرے
کچھ رشتے وقت مانگتے ہیں…
بالوں کے ساتھ ہمارا رشتہ بھی۔ 🤍
ہر دن perfect care ممکن نہیں،
مگر ہر دن تھوڑی سی care ممکن ہے۔ ✨
Start small. Stay consistent.
— Crown & Curl 🌿
07/09/2026
سنو نا سنو نا
ہر خوبصورت بال کے پیچھے، ایک اچھی Hair Care Routine ہوتی ہے۔ 🌿✨
Crown & Curl
قدرتی اجزاء کے ساتھ بالوں کی خوبصورت نگہداشت۔ 🤍
اپنے بالوں کو دیں وہ care
جس کے وہ حقدار ہیں۔ 👑
06/09/2026
کبھی آپ نے سوچا ہے…
ایک چھوٹی سی بوتل تیار ہونے سے پہلے
کتنی سوچ، کتنی محنت اور کتنی امید اس کے ساتھ جڑی ہوتی ہے؟ 🌿
Crown & Curl میرے لیے صرف ایک Hair Oil نہیں۔
یہ ایک کوشش ہے کہ
بالوں کی دیکھ بھال کو صرف ایک “پروڈکٹ” نہ سمجھا جائے…
بلکہ اپنے لیے وقت نکالنے کی ایک خوبصورت عادت بنایا جائے۔ 🤍
اور شاید اسی لیے
ہر بوتل میرے لیے صرف ایک بوتل نہیں ہوتی۔ ✨
آپ کے لیے self-care کا مطلب کیا ہے؟
ایک لفظ میں بتائیں۔ 💬
Category
Address
Punjab
Sialkot
38000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Crown&Curl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.