Sobia tech
love is life
Beti Ka Ghar Konsa Epi 50 Taseer
Nashtar Epi 6 Taseer Epi 6 promo
Beti Ka Ghar Konsa Epi 49 Taseer
Beti Ka Ghar Konsa Epi 32 Taseer
Beti Ka Ghar Konsa Epi 22 Taseer
Muhafiz drama Epi 38 promo
06/08/2026
جگن کاظم نے انکشاف کیا کہ ان کا اپنے شوہر کی پہلی بیوی کے ساتھ بہت اچھا رشتہ ہے، ان کا کہنا ہے کہ طلاق اللہ کی نظر میں ناپسندیدہ ہے لیکن اس کی اجازت اللہ نے دی ہے، تو اگر بدقسمتی سے کسی کی طلاق ہو جائے تو اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ اس کے بچے بھی رل جائیں، برباد ہو جائیں! اگر مرد دوبارہ شادی کر بھی لے تو ان کی سابقہ بیوی ان کے بچوں کی ماں تو ہے اور رہے گی، جب میں نے فیصل سے شادی کی تو مجھے پتا تھا کہ میرا رشتہ automatically ان کے بچوں اور بیوی سے بھی بنے گا، میں ان بچوں کو step children کبھی بھی نہیں کہتی، میں ان کو bonus children کہتی ہوں، دونوں سے بے انتہا پیار ہے لیکن کیونکہ میں ان کی ماں نہیں تو ان پر روک ٹوک کبھی نہیں کرتی، وہ ان کی ماں کا حق ہے
06/08/2026
نجیریں ڈراما: ایک تجزیہ
مدثر اور بانو ڈرامے کے اہم کردار تھے۔
مدثر کےربعیہ کے ساتھ گہرے تعلقات تھے، لیکن میرے خیال میں وہ اس کی یادوں میں اتنی مگن نہیں ہے۔
اگر ہم دیکھیں تو سربلند کا تعلق بھی بانو سے تھا، لیکن پھر بھی وہ اس کے بچھڑنے پر اتنا بے چین نظر نہیں آتا۔
اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ براہ کرم انتقام کو محبت یا جدائی کے ساتھ نہ جوڑیں۔
بدلہ یا انتقام کوئی اور چیز ہوتی ہے۔
اس بارے میں آپ کا کیا سوچنا ہے؟
اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں!
Muhafiz drama Epi 37 taseer
Category
Website
Address
Sahiwal
Sahiwal
57000