NRY News
. روزنامہ سرچ لائٹ لاہور چیف ایڈیٹر قیصر اقبال ڈار
News views Digital Social media service
راہوالی کینٹ چیئرمین راجپوت بھٹی گروپ
الماس قیصر بھٹی نے اپنے سیکڑوں بیٹوں سمیت الیکشن گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری قائدین بزنس گروپ کے اعزاز میں خضر تکہ شاپ پر ظہرانہ دیا اور بزنس گروپ کی ٹیم امیدوار برائے صدور شیخ غلام حسین جج وقاص افضل امیدواران برائے ایگزیکٹیو ممبر کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ۔
گوجرانوالہ *شیرازمنیر*
جس پرقائدین بزنس گروپ
سابق صدر رانا محمد صدیق خاں
سابق صدر میاں عمر سلیم
شیخ عامر رحمان ۔ ملک سفیان ۔
ودیگر کیجانب سے ایچ ایم اے ایسوسی ایٹس کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔
میزبان حسیب الماس بھٹی عرفان بھٹی ۔ملک زبیر
ملک وقاص ۔ خیام بٹ۔
ملک عمران ۔ ملک عثمان
حافظ ناصر ۔ عمر بٹ۔
چاند بٹ ۔ شیخ افتخار
مہتاب آ فتاب ۔بھٹی۔
عبداللہ ۔شامل تھے۔
Gujranwala Chamber of Commerce & Industry Gujranwala Press Club Officiall
Oho very important issue highlighted
🔥 گوجرانوالہ چیمبر سیاست میں بڑا سیاسی دھماکہ: ون یونٹی گروپ کو شدید جھٹکا!
چوہدری شاہد اقبال وڑائچ کا ساتھیوں سمیت 'ون یونٹی گروپ' چھوُڑنے اور 'بزنس گروپ' کی مکمل حمایت کا دھماکے دار اعلان
گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (GCCI) کے الیکشن 2026-28 کے معرکے سے قبل تاجر برادری کی سیاست میں زبردست ہلچل مچ گئی۔ قومی امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق کے چیئرمین چوہدری شاہد اقبال وڑائچ نے اپنے درجنوں سرکردہ رہنماؤں اور تاجروں کے ہمراہ 'ون یونٹی گروپ' سے قطع تعلقی کرتے ہوئے
اپنے ڈیرہ ودفتر جوہر ٹاؤن گوجرانوالہ میں قائد بزنس گروپ میاں عمر سلیم کے پینل کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
گوجرانوالہ *شیرازمنیر*
جوہر ٹاؤن، اروپ روڈ گوجرانوالہ میں منعقدہ ایک پرہجوم اور پروقار تقریب میں اس سیاسی پیش رفت نے انتخابی سمندر میں تلاطم برپا کر دیا ہے، جس سے بزنس گروپ کی پوزیشن انتہائی مضبوط ہو گئی ہے۔
حمایت کا اعلان کرنے والے اہم تاجر و سیاسی رہنما:
* چوہدری شاہد اقبال وڑائچ (چیئرمین قومی امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق)
* حافظ لیاقت علی (وائس چیئرمین ڈویژن)
* ملک عرفان سیفی (معروف تاجر رہنما)
* حاجی سلامت علی، محمد ادریس مغل، اور حکیم خالد محمود مغل
* جبران مغل، اقبال بھٹو، اور حاجی محمد اختر مغل
* سیف اللہ اوپل، رانا عرفان زرگر، اور محمد افضل گوندل
* شیخ فاروق احمد
چوہدری محمد خالد جٹ
بانی و چیف آرگنائزر جٹ فیڈریشن
چوہدری سرور جٹ
چوہدری جاوید جٹ
چوہدری یعقوب گجر فوجی
چوہدری فیاض چیمہ
یسین مغل
شاہد مغل
عدیل مغل
رانا مدثر
(میزبانِ تقریب)
بزنس گروپ کی قیادت کا گرمجوش استقبال:
تقریب میں بزنس گروپ کی مرکزی قیادت نے شرکت کی اور چوہدری شاہد اقبال وڑائچ سمیت ان کے تمام ساتھیوں کا بزنس گروپ میں شمولیت اور سنگین وقت میں اتحاد پر شکریہ ادا کیا۔
* مرکزی قائدین: میاں عمر سلیم، رانا محمد صدیق خاں
* امیدوار برائے صدر: وقاص افضل
* امیدواران برائے ایگزیکٹیو ممبران: چوہدری اسلم مٹھو جٹ، احمد نعمان، رانا عرفان علی، چودھری زوہیب حنیف،
افتخار احمد بھٹی
چوہدری طارق وڑائچ، فرحان بھٹی و دیگر
اس موقع پر تاجر رہنماؤں نے عزم ظاہر کیا کہ بزنس گروپ تاجروں کے حقوق کا حقیقی ترجمان ہے اور 2026-28 کے الیکشن میں کلین سویپ کرکے تاجر برادری کی فلاح کے لیے دن رات کام کرے گا۔
Gujranwala Chamber of Commerce & Industry Gujranwala Press Club Officiall
Contact the business
Telephone
Website
Address
Near Lahore Press Club
Rawalpindi
54000