Daily post

Daily post

Share

I am posting daily videos of politics .news .funny etc

29/08/2021

To day

06/06/2021

تیری خواہش بس تیری امید کرتا ہے کوئی
دیکھ کر تجھ کو میری جان عید کرتا ہے کوئی۔

23/05/2021

بلوچستان کے علاقے پانی میں جنگلی حیات کو بے دردی سے مارنے کا سلسلہ جاری ہے، بتایا جاتا ہے کہ تلار کلانچ کے علاقے سیاہیجی میں کچھ حرامی لوگ جنگلی حیات کو بے دردی سے مار رہے ہیں۔
زیر نظر تصویر میں ہرن کو نومولو بچوں کے ساتھ مار دیا گیا۔
محکمہ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ برائے نام ادارہ رہ گیا ہے۔
انتظامیہ ان بے زبان کی نسل کشوں کو پکڑ کر قرار واقعی سزا دے دیں۔

23/04/2021
22/04/2021

بلوچستان کے وسائل....

22/04/2021

سی اینڈ ڈبلیو سے نکالے گئے ملازمین کے گھروں میں فاقہ برقرار

متاثرہ ملازم ہاتھ میں قرآن پاک اٹھا کر صوبائی وزیر سی اینڈ ڈبلیو میرعارف جان محمدحسنی ، چیف سیکرٹری بلوچستان، وزیر اعلیٰ بلوچستان سے اپنا حق مانگنے کے لئے آبدیدہ ہوگئے
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے

21/04/2021

پیپلز پارٹی بلوچستان کہ صوباٸی صدر حاجی علی مدد جتک مرکزی رھنما لالا روزی خان کاکڑ کوٸٹہ سٹی کہ صدر نورالدین کاکڑ کوٸٹہ سٹی کہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری میر عبداللہ نیچاری خوشگوار موڈ میں
اللہ پاک سلامت رکھے

19/04/2021

‏انا للہ وانا الیہ راجعون
سابق آئی جی ناصر خان درانی کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ایک بہترین انسان اور قابل پولیس افسر تھے۔ پاکستان میں ریسکیو 15 کی بنیاد بھی انہوں نے رکھی تھی۔

18/04/2021

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کوئٹہ شہر کے مختلف سڑکوں کی تعمیرومرمت کے منصوبے میں شامل تعمیراتی کام کامعائنہ کر رہے ہیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Quetta