Bari Slim Experts

Bari Slim Experts

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bari Slim Experts, Health/Beauty, Second Floor Pak Medical Center Khyber Bazaar Clinic Numbers: 240, 241, 245, Peshawar.

25/08/2026

ایک مریض ہمارے کلینک میں آنے سے لے کر مکمل صحت یابی تک جن اہم مراحل سے گزرتا ہے، جاننے کے لیے یہ ویڈیو آخر تک دیکھئے!

ڈاکٹر عادل بنگش
(جنرل اینڈ ایڈوانسڈ لیپروسکوپک سرجن)

پریشانی چھوڑیے اور جدید، محفوظ سرجری کے لیے آج ہی رابطہ کریں!

📍 باری سلم ایکسپرٹس (سیکنڈ فلور، پاک میڈیکل سینٹر، خیبر بازار، پشاور)
📞 رابطہ: 03009118153

Photos from Bari Slim Experts's post 19/08/2026

23ویں IBCAST (International Bhurban Conference on Applied Sciences & Technology) کے موقع پر کچھ یادگار لمحات!

پروفیسر ڈاکٹر عادل نجات بنگش (Prof. Dr. Adil Nijat Bangash) بطورِ سپیکر اس بین الاقوامی کانفرنس کا حصہ بنے اور اپنے علمی تجربات و خیالات کا تبادلہ کیا۔ سائنس، ٹیکنالوجی اور تحقیق کی دنیا میں نئی پیشرفت اور باہمی تعاون کی طرف ایک اور اہم قدم۔

ہیش ٹیگز:

14/08/2026

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ انجیکشن سے وزن کم کرنے کا نتیجہ کیا ہوتا ہے؟

وزن کم کرنے کے انجیکشنز (GLP Analogs) صرف ایک عارضی سکون ہیں، مستقل حل نہیں!
مستقل حل کی طرف بڑھیں: بیری ایٹرک سرجری (Bariatric Surgery) موٹاپے کا واحد، مؤثر اور محفوظ ترین حل ہے جو ایک بار کی کوشش میں آپ کی صحت کو دائمی تبدیلی فراہم کرتا ہے۔ یہ صرف وزن کم نہیں کرتا، بلکہ دائمی بیماریوں کو بھی کنٹرول کرتا ہے۔
فیصلہ کریں: عارضی آسانی یا زندگی بھر کی صحت؟

🏥 کلینک نمبر: 240، 241، 245
🛗 دوسری منزل، پاک میڈیکل سینٹر
📍 خیبر بازار، پشاور
📞 رابطہ کریں: 03454916590

10/08/2026

آج کا موضوع اُن مریضوں کے لیے انتہائی اہم ہے جو یہ سوچ رہے ہیں کہ شوگر کے لیے سرجری کروانی چاہیے یا نہیں۔

اگر آپ بھی اس فیصلے کے حوالے سے تذبذب یا شکوک و شبہات کا شکار ہیں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت مفید ہو سکتی ہے۔

ویڈیو مکمل دیکھیں اور جانیں کہ شوگر کی سرجری کب اور کن مریضوں کے لیے فائدہ مند ہو سکتی ہے۔

📍 باری سلم ایکسپرٹس (سیکنڈ فلور، پاک میڈیکل سینٹر، خیبر بازار، پشاور)
📞 رابطہ: 03009118153

04/08/2026

سرجری کے بعد فوراً 20 کلو وزن کم؟ حقیقت کیا ہے؟

بطور سرجن، مریض کی حفاظت اور درست توقعات ہماری سب سے پہلی ترجیح ہوتی ہیں۔

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ سرجری کے فوراً بعد راتوں رات 20-25 کلو وزن کم ہو جائے گا، یا زندگی بھر وزن گھٹتا ہی رہے گا۔ یہ سوچ درست نہیں ہے!

بیریٹرک سرجری ایک محفوظ اور سائنسی طریقہ ہے، اور اس کا صحیح فیصلہ صرف ایک ماہر سرجن ہی آپ کی صحت کو مدنظر رکھ کر کر سکتا ہے۔

اپنی صحت کا فیصلہ افواہوں پر نہیں، ماہرین کی رائے پر کریں

📍 باری سلم ایکسپرٹس (سیکنڈ فلور، پاک میڈیکل سینٹر، خیبر بازار، پشاور)

📞 رابطہ: 03009118153

27/07/2026

سرجری کا ڈر؟ سچائی کچھ اور ہے!

لوگ اکثر پیچیدگیوں (Complications) کے خوف سے سرجری سے ہچکچاتے ہیں—اور یہ ڈر بالکل فطری ہے۔

لیکن سچ یہ ہے کہ ہمارے جن مریضوں نے یہ قدم اٹھایا، ان کی زندگی بدل چکی ہے! وہ نہ صرف بالکل محفوظ رہے بلکہ شوگر، بلڈ پریشر اور موٹاپے سے نجات پا کر ایک بہترین اور آسان زندگی جی رہے ہیں۔

خوف کو اپنی صحت کے راستے میں رکاوٹ نہ بننے دیں!

📍 باری سلم ایکسپرٹس (پاک میڈیکل سینٹر، خیبر بازار، پشاور)

📞 رابطہ: 03009118153

22/07/2026

چارسدہ کے مجید خان کی یہ شاندار تبدیلی اس بات کا ثبوت ہے کہ صحیح فیصلے سے زندگی بدل سکتی ہے!

باری سلم ایکسپرٹس (Bari Slim Experts) کے ساتھ ان کا سفر:

🛑 پہلے وزن: 150 کلوگرام

🛑 اب وزن: 80 کلوگرام

🛑 کُل کمی: 70 کلوگرام!

✔ جدید و محفوظ طریقہ

✔ بغیر لمبے قیام کے

✔ ماہر ڈاکٹرز کی رہنمائی

اگر مجید خان اپنا 70 کلو بوجھ اتار سکتے ہیں، تو اب آپ کی باری ہے!

📍 پتہ: سیکنڈ فلور، پاک میڈیکل سینٹر، خیبر بازار، پشاور۔

📞 رابطہ: 03009118153

14/07/2026

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ہمارے معزز مریض قاری فاروق صاحب کی کہانی:
ہم سب کے لیے ایک سچی ترغیب ہے۔ انہوں نے 10 سال پہلے کسی کی جان بچانے کے لیے اپنے جگر کا عطیہ (Liver Donor) دیا تھا، جس کے بعد پچیدگیوں کے باعث ان کا وزن مسلسل بڑھتا گیا۔

ایسی پچیدہ میڈیکل ہسٹری کے باوجود، باری سلم ایکسپرٹس (Bari Slim Experts) کی ٹیم نے انتہائی مہارت اور حفاظت کے ساتھ ان کی بیریٹرک سرجری کی، جس کے بعد ان کی زندگی میں یہ شاندار تبدیلی آئی

🏥 کلینک نمبر: 240، 241، 245
🛗 دوسری منزل، پاک میڈیکل سینٹر
📍 خیبر بازار، پشاور
📞 رابطہ کریں:
0300-9118153

08/07/2026

سرجری تو ہو گئی... پر اب کھانا کیا ہے؟

بیریٹرک سرجری کے بعد وزن کم ہونا تو شروع ہو جاتا ہے، لیکن اصل کامیابی ایک بہترین ڈائٹ پلان (Diet Plan) پر عمل کرنے میں ہے۔ یہ صرف وزن گھٹانے کا نہیں، بلکہ اپنے معدے کو ایک نئی اور صحت مند عادت ڈالنے کا سفر ہے۔

🏥 کلینک نمبر: 240، 241، 245
🛗 دوسری منزل، پاک میڈیکل سینٹر
📍 خیبر بازار، پشاور
📞 رابطہ کریں:
0300-9118153

04/07/2026

اپنی زندگی آسان بنائیں! موٹاپے کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہیں

زیادہ وزن صرف جسم پر بوجھ نہیں ہوتا، یہ ہماری روزمرہ کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں اور آسانیاں بھی چھین لیتا ہے۔ سیڑھیاں چڑھنے کی تکلیف ہو یا نماز پڑھنے کی مشکل، اس درد کو صرف وہی سمجھ سکتا ہے جو اس سے گزر رہا ہو۔

اپنے کل کو بدلنے کے لیے آج ایک مخلصانہ قدم بڑھائیے۔

🏥 کلینک نمبر: 240، 241، 245
🛗 دوسری منزل، پاک میڈیکل سینٹر
📍 خیبر بازار، پشاور
📞 رابطہ کریں:
0300-9118153

Category

Website

Address


Second Floor Pak Medical Center Khyber Bazaar Clinic Numbers: 240, 241, 245
Peshawar
25000