Maulana Ihsan Ullah Mian Official
اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام
21/03/2026
خوشیوں کی بہار، محبتوں کا پیار،مبارک ہو آپ کو عید کا تہوار
29/01/2025
میں تمام محبین کا عمیق قلب سے شکرگزار ہوں۔ جو ہسپتال تشریف لائے اور جنہوں نے میرے ساتھ رابطہ کیا۔ اللہ تعالیٰ تمام دوستوں کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین ۔۔🤲🤲🤲
26/01/2025
مولانا مفتی ڈاکٹرمنظورمینگل صاحب، جناب صدیق احمد پراچہ صاحب، مفتی امین اللہ صاحبزادہ صاحب، شیخ مکی صاحب میری والدہ ماجدہ کی بیمارپرسی کیلئے ہسپتال آمد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کی۔
اللہ میری والدہ اور عالم اسلام کے جتنے مریض ہیں صحت کاملہ عطا فرمائیں۔🤲🤲🤲
علامہ ابن قیم رحمہ اللہ اپنی مشہور کتاب زاد المعاد میں ارشاد فرماتے ہیں
*چار چیزیں رزق کو بڑھاتی ہیں*
1️⃣ تہجد کی نماز
2️⃣سحری کے وقت استغفار کرنا
3️⃣صدقہ کرنا
4️⃣دن کے شروع اور اخر میں اللہ کا ذکر کرنا
*چار چیزیں رزق کو روکنے والی ہیں*
1️⃣ صبح کے وقت سونا
2️⃣ نماز کم پڑھنا
3️⃣سستی کرنا
4️⃣ خیانت کرنا
*سیدنا عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے بیٹے کو دیکھا کہ وہ صبح کے وقت سویا ہوا ہے تو اپ رضي الله تعالى عنه نے فرمایا کھڑے ہو جاؤ جس وقت رزق تقسیم ہو رہا ہے اس وقت میں تم سو رہے ہو*
صبح کا وقت چونکہ رزق کی تقسیم کا وقت ہوتا ہے تمام مخلوقات اپنا رزق تلاش کرتی ہیں اس وقت میں سونا انتہائی محرومی ہے اور انسانی جسم کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے
(زاد المعاد۔ 378/4)
درود شریف کا اہتمام کریں۔
What is Ramazan.
خود میرے نبی نے بات یہ بتا دی
لا نبی بعدی لا نبی بعدی ۔۔
22/02/2024
ان شاءاللہ
ختم نبوت کا دفاع قلم✍ سے کرینگے
زبان سے بھی کرینگے
اور وقت آنے پر اپنے خون سے بھی کرینگے۔
#ایڈمن
Indeed, from Allah nothing is hidden...
اطلاع !!!
جمعیت علمائے اسلام ضلع مہمند کے مجلس عمومی کے اراکین صاحبان متوجہ ہو۔
امیر جے یو آئی ضلع مہمند مفتی محمد عارف حقانی نے
جے یو آئی ضلع مہمند کے مجلس عمومی کا اھم اجلاس کل بروز منگل بتاریخ 20 فروری 2024 کو ظہر 1 بجے طلب کیا ہے۔
بمقام:جامعہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کسئی موڑ نزد مسلم ہوٹل، گندھاب تحصیل حلیمزئی, ضلع مہمند۔
نوٹ: مجلس عمومی کے اراکین بر وقت شرکت یقینی بنائیں۔شکریہ۔
منجانب:مولانا میاں احسان اللہ
Category
Website
Address
Peshawar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Maulana Ihsan Ullah Mian Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.