Kmu-ipms student org
For KMU Student rights
01/08/2026
Total seats in different campuses and institutes of Khyber medical University
19/07/2026
NP system
خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں سالوں سے چلا آرہا این پی سسٹم کو ہم نے ہائیکورٹ میں چیلنج کیا اسکے نتیجے میں ہمیں کامیابی ملی اور نا صرف آئی پی ایم ایس بلکہ آئی این ایس ، آئی پی ایم آر بلکہ سارے ڈپارٹمنٹس کیلئے الحمدللہ یہ سٹیٹس ختم کروایا یہ صرف 4 سمسٹر کے بات نہیں ہے یار کے ایم یو سٹوڈنٹس بہت نادان ہے
> واللہ! یہ طلبہ بھی کمال کرتے ہے کسی بھی حال میں خوش نہیں رہتے 😁
پہلے ہم نے این پی (NP) سسٹم کو چیلنج کرکے ختم کروایا لیکن انفرچنٹلی وہ جونئیر پر لاگو ہوگئی ریٹروسپیکٹیولی اپلیمنٹ نہیں ہوسکتا تھا۔ پھر دیگر طلبہ ترڈ میں این پی ہوئے ہمارے پاس آئے کیس کے طرف گئی ہائی کورٹ میں 1.8 سال کیس چلا تقریباً 600 طلبہ شامل تھے کورٹ کیسز میں وہ فیصلہ ہمارے فیور میں آیا سسٹم وہی لیکن این پی سٹیٹس کو ختم کیا گیا پھر دیگر طلبہ آئے جو کورٹ کیس سے رہ گئی تھے جونئیر کے ساتھ بیٹھے تھے اسنے کہا ہماری شادی لیٹ ہورہی ہے فورتھ اگزام دیا ہے ضرار بھائی ڈایریکٹ چھ سمسٹر کے اگزام میں بیٹھا دیں فیفتھ سمسٹر جونئیر کے ساتھ دیں دینگے ، ہم نے ان کے لیے بھی انتظامیہ سے بات کی وہ بھی حل ہوگیا
اس کے بعد نرسنگ کے طلبہ آئے ہم سے بات کی ، جو کہ این پی دو سال پہلے ہوئی تھے ۔ ان کے لیے بھی کوشش کی کہ باقی رہ جانے والے چند ماہ میں انکےلئے تین امتحانات کا شیڈول بنا کر انہیں اپنے اصل بیچ سے ملا دیا جائے، بلکہ سینئر بیچ کے ساتھ آٹھواں سمسٹر دیں کر فارغ ہو جائیں گے۔ اب تو اپنے آپ پر یار ڈر لگنے لگا ہے کہ کہیں طلبہ آئندہ ہم سے کچھ پرسنل نا مانگ لیں اور ناممکن مطالبہ ہی نہ کر بیٹھیں! 🤣
21/06/2026
KMU CAT for IHS Islamabad
20/06/2026
MDCAT 2026
09/06/2026
Khyber Medical University , Peshawar invites applications for the KMU Centralized Admission Test (CAT) 2026 for admission to undergraduate health sciences programs offered through its constituent and affiliated institutes .
Students are encouraged to register before the announced deadlines.
Apply online: https://cat.kmu.edu.pk
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Khyber Medical University Hayatabad Phase 5
Peshawar