Fazal Ul Wahab Safi Fans

Fazal Ul Wahab Safi Fans

Share

Umair Fazal Ul Wahab Safi

Photos from Fazal Ul Wahab Safi Fans's post 09/08/2026

علامہ ڈاکٹر شعیب ندیم صاحب اور قاری روح اللہ صاحب کا صافی ہاؤس آمد چیئرمین (NC-27 شیخ آباد ) فضل وہاب صافی سے ملاقات کی اور ان کی بیمار پرسی کی۔
مولانا صاحب نے صافی صاحب کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی
​الله تعالیٰ فضل وہاب صافی کو کامل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین

Photos from Fazal Ul Wahab Safi Fans's post 08/08/2026

چیئرمین پاکستان راہ حق پارٹی محمد ابراہیم قاسمی صاحب (Ex MPA)اور سابق ناظم لنڈی ارباب آصف اللہ قاسمی صاحب کا صافی ہاؤس آمد پاکستان راہ حق پارٹی کے سابق پارلیمانی لیڈر سٹی میٹروپولیٹن چیئرمین (NC-27 شیخ آباد ) فضل وہاب صافی سے ملاقات کی اور ان کی بیمار پرسی کی۔
​فضل وہاب صافی کا حال ہی میں آپریشن ہوا ہے۔ قاسمی صاحب نے ان کی خیریت دریافت کی
قاسمی صاحب نے صافی صاحب کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی
​الله تعالیٰ فضل وہاب صافی کو کامل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین

Photos from Fazal Ul Wahab Safi Fans's post 05/08/2026

سابق ناظم اعلیٰ پشاور حاجی محمد عمر خان اور سابق جنرل سیکٹری پشاور پریس کلَب طیب عثمان اعوان کا صافی ہاؤس آمد چیئرمین (NC-27 شیخ آباد ) فضل وہاب صافی سے ملاقات کی اور ان کی بیمار پرسی کی۔
​فضل وہاب صافی کا حال ہی میں آپریشن ہوا ہے۔ حاجی صاحب نے ان کی خیریت دریافت کی
حاجی صاحب نے صافی صاحب کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی
​الله تعالیٰ فضل وہاب صافی کو کامل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین

Photos from Fazal Ul Wahab Safi Fans's post 01/08/2026

سابق ضلع امیر جمعیت علماء اسلام پشاور جناب شیخ الحدیث حضرت پروفیسر مولانا خیرالبشر استاد دیگر جماعتی ساتھیوں کے ساتھ صافی ہاؤس آمد چیئرمین (NC-27 شیخ آباد ) فضل وہاب صافی سے ملاقات کی اور ان کی بیمار پرسی کی۔
​فضل وہاب صافی کا حال ہی میں آپریشن ہوا ہے۔ رہنماؤں نے ان کی خیریت دریافت کی
مولانا صاحب نے صافی صاحب کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی
​الله تعالیٰ فضل وہاب صافی کو کامل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین

Photos from Fazal Ul Wahab Safi Fans's post 31/07/2026

وکیل ناموس صحابہ رض شہزادہ اہلسنت مرکزئ رہنما اہلسنت و الجماعت (سُنی سلامتی) مولانا ابوبکر فاروقی آف کراچی دیگر جماعتی ساتھیوں کے ساتھ صافی ہاؤس آمد چیئرمین (NC-27 شیخ آباد ) فضل وہاب صافی سے ملاقات کی اور ان کی بیمار پرسی کی۔
​فضل وہاب صافی کا حال ہی میں آپریشن ہوا ہے۔ رہنماؤں نے ان کی خیریت دریافت کی، اور ان کی صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔
​الله تعالیٰ فضل وہاب صافی کو کامل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین

Photos from Fazal Ul Wahab Safi Fans's post 30/07/2026

سابق ہیلتھ منشتر کے پی کے سید ظاہر علی شاہ اور سابق چیئرمین گنج عامر رشید چشتی کا صافی ہاؤس آمد سابق چیئرمین (NC-27 شیخ آباد ) فضل وہاب صافی سے ملاقات کی اور ان کی بیمار پرسی کی۔
​فضل وہاب صافی کا حال ہی میں آپریشن ہوا ہے۔ سید ظاہر علی شاہ صاحب اور عامر رشید چشتی صاحب نے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔
​الله تعالیٰ فضل وہاب صافی کو کامل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین

24/07/2026
14/07/2026

🌹*آج بروز منگل 14 جولائی 2026 کو اسیرِ ناموسِ صحابۂ کرامؓ بابائے پشاور حاجی محمد طارق حیدری کی رہائی پر عاشقانِ صحابۂ کرامؓ، تاجر برادری اور اہلِ پشاور کی جانب سے شاندار استقبال*🌹

12/07/2026

آج بروز اتوار 12 جولائی 2026 کو سابقہ چیئرمین NC 27 شیخ آباد فضل وہاب صافی *ADNAN MOBILE POUCH WHOLESALE PESHAWAR*
*پتہ*: خان موبائل سنٹر شاپ No #5,6 گراؤنڈ فلور، جناہ پارک کے سامنے، فردوس پشاور کا افتتاح کرتے ہوئے اس موقع پر مسعود خان اور دیگر معززین حضرات موجود ہیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Sheikhabad
Peshawar
PAKISTANI