General Knowledge
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from General Knowledge, Health/Beauty, Peshawar.
مظلوم کی آواز بنو ۔ ظالم نہ بنو 🙏
❤️🔥Wêlçømé Tô MY ACCOUnT ❤️🔥
🥀🥀🥀Want 10K Followers 🥀🥀🥀
ہر قســم اعــلیٰ کــوالٹی اور بہتـــــــرین پوسٹوں کیلئے ہمارے پیـج کــو لائیـــــــک یا فــالــو کــریں شــکــریہ ۔🇯🇴🩸♥️
گھر میں ٹماٹر پیاز کاٹ کر سادہ سا کھانا کھا لینا کسی غیر مرد کے ساتھ ہوٹل میں پیزے کھانے سے ہزار گنا بہتر ہے 🌸❤️
1000 روپے محنت کر کے دن کے کماؤ اور وہ چند منٹوں میں ختم ہو جائیں، یہ درد ایک حلال کمانے والا ہی سمجھ سکتا 😭
06/08/2026
میٹرک کا رزلٹ انے والا ہے، یہ وقت بچوں کے لیے بہت حساس ہے رزلٹ جیسا بھی ہو اپنے بچوں کو مایوس کرنے کے بجائے ان کی حوصلہ افزائی کریں___
کم نمبر ملنے پر بچوں کو نا کام نہ سمجیں بلکہ ان کا ساتھ دیں رہمنائی کریں، اور یہ بتائیں زندگی میں ایک امتحان بھی سب کچھ نہیں ہوتا___
اپ کا حوصلہ افزائی اور محبت بچوں کو روشن مستقبل کی بنیاد بن سکتے ہیں___
آئیں! اپنے بچوں کو ساتھ دیں، انہیں سنبھالیں اور ان کو خوابوں کو خقیقت بنانے میں مددگار بنیں___
04/08/2026
تعلیم پہ جینئ وکہ چی ٹول کور تعلیم یافتہ شی
دوی تہ او د دوی والدین او استاذانو تہ ڈیر ڈیر مبارک شہ 🥰🥰
یا اللہ اس بارش کو نفع
دینے والی بارش بنا دینا
آمین
it's raining cats and dogs.
جس گھر میں تم بغیر اجازت کے جا سکتے ہو
اس گھر میں اپنی نیت ہمیشہ صاف رکھنا
کبھی بھی شرمندگی نہیں ہوگی
آج میٹرک رزلٹ آ رہا ہے… لیکن ٹھہریے! ایک منٹ اپنے بچے کے منہ کی طرف دیکھیے!
آج جب بورڈ کی ویب سائٹ پر رزلٹ کا بٹن دبایا جائے گا، تو سکرین پر کچھ ہندسے نمو دار ھونگی۔ کچھ گھروں میں مٹھائیاں بٹیں گی، اور کچھ گھروں میں خاموشی چھا جائے گی۔
لیکن اے والدین اور بھائیوں! رزلٹ آنے سے پہلے اپنے سینے پر ہاتھ رکھ کر اپنے آپ سے ایک سوال کیجیے… کیا یہ چند نمبر آپ کے جگر کے ٹکڑے کی کل کائنات ہیں؟
نہیں! ہرگز نہیں!
آج کا رزلٹ صرف یہ بتائے گا کہ آپ کے بچے نے چند کتابیں کتنی اچھی رٹ لیں۔
یہ رزلٹ بچے کی کتابی یادداشت کے نمبر ہیں، اس کی پریکٹیکل صلاحیت کے نہیں!
یہ کاغذ پر لکھنے کے نمبر ہیں، 21st Century Skills، سوچ اور حکمتِ عملی کے نہیں!
یہ انگلش گرامر کے پرچے کے نمبر ہیں، اس کی بات چیت اور کمیونیکیشن کی قابلیت کے نہیں!
یہ فزکس اور میتھس کے چند فارمولوں کے نمبر ہیں، اس کے اندر چھپی تخلیقی صلاحیت (Creative Science) کے نہیں!
کل اگر نمبر کم آ جائیں، یا کوئی مضمون رہ جائے… تو خدارا! اپنے بچے کا ہاتھ پکڑنا، اسے سینے سے لگانا اور کہنا:
"میرا بیٹا/میری بیٹی… تم اس کاغذ کے ٹکڑے سے کہیں زیادہ قیمتی ہو! یہ نمبر تمہاری زندگی کا فیصلہ نہیں کر سکتے، میں تمہارے ساتھ کھڑا ہوں!"
کتنے ہی بچے ایسے ہیں جو نمبروں کی اس بے رحم دوڑ اور والدین کی ناامیدی کے خوف سے اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں۔ ان کی آنکھوں کے خواب مر جاتے ہیں۔ اپنے بچے کو نمبروں کی قربان گاہ پر نہ چڑھائیے۔
یاد رکھیے! دنیا کے سب سے کامیاب لوگ وہ نہیں تھے جن کے میٹرک میں 1200 میں سے 1180 نمبر آئے تھے، بلکہ وہ تھے جن کے خواب بڑے تھے، جن کا ساتھ ان کے والدین نے دیا تھا!
آج مٹھائی صرف نمبروں پر نہیں… اپنے بچے کی صحت، اس کی موجودگی اور اس کی مسکراہٹ پر بانٹیے۔
بچہ پاس ہو یا نہ ہو… آپ کا پیار ہر حال میں پاس ہونا چاہیے! ❤️
جس دن ھم نے MNA یاMPA کے ساتھ تصویر بنانے کے بجائے، ان سے اپنے حق کا پوچھنا شروع کیا تو سمجھو ھم سب میں شعور آ گیا
کڑواسچ
ہماری مساجد کی اگلی صفوں میں بزرگ یورپ کی تباہی کی بددعائیں جبکہ پچھلی صفوں میں نوجوان یورپی ویزے کی دعائیں مانگ رہےہوتےہیں
Category
Website
Address
Peshawar