Young Star Shanai

Young Star Shanai

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Young Star Shanai, Health/Beauty, Islamabad, Peshawar.

04/08/2026

Alhamdulillah Win tha match
Young Star Shanai
Into da sami final❤️👍.
best of luck young ster Shanai👍

02/08/2026

Sultan Zeb Bitting❤️

02/08/2026

3 ball 3 six❤️

30/07/2026

شنئ کرکٹ ٹورنامنٹ میںں آج ظفراقبال بادہ اور سیار کولاگر کے درمیان ایک سنسنی خیز میچ کھیلا گیا۔

ظفراقبال بادہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں165 رنز اسکور کیے۔ ظفراقبال نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ظفراقبال نے 57 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر ٹیم کے مجموعے کو165رنز تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

ہدف کے تعاقب میں سیار کولاگر نے بھرپور کوشش کی اور پوری ٹیم نے صرف 77 رنز بنائ ـ اور ظفراقبال بادہ نے 88 رنز سے کامیابی حاصل کی ـ
دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا، جبکہ ظفراقبال بادہ نے عمدہ کارکردگی کے ساتھ یادگار کامیابی اپنے نام کر لی۔
best of luck zafar iqbal Bada👍

30/07/2026
29/07/2026

شنئ کرکٹ ٹورنامنٹ آج سلمان ٹوپی اور سیار کولاگر کے درمیان ایک سنسنی خیز میچ کھیلا گیا۔

سلمان ٹوپی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں89 رنز اسکور کیے۔ افسر خان اوپنر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ افسر خان نے 28 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر ٹیم کے مجموعے کو89رنز تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

ہدف کے تعاقب میں سیار کولاگر نے بھرپور کوشش کی اور پوری ٹیم نے صرف 87رنز بنائ ـ اور سلمان ٹوپی نے 2 رنز سے کامیابی حاصل کی ـ
دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا، جبکہ سلمان ٹوپی نے عمدہ کارکردگی کے ساتھ یادگار کامیابی اپنے نام کر لی۔
best of luck salman topi👍

28/07/2026

شنئ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج ایک میچ کھیلے ہیں عاصم دیول اور منیر بادہ کے درمیان میچ کھیلا گیا۔

عاصم دیول نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں142رنز اسکور کیے۔ ساریم اوپنر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ ساریم نے 76رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر ٹیم کے مجموعے کو142رنز تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

ہدف کے تعاقب میں منیر بادہ نے بھرپور کوشش کی اور پوری ٹیم نے صرف 137رنز بنائ ـ اور دیول نے رنز 5 سے کامیابی حاصل کی ـ
دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا، جبکہ عاصم دیول نے عمدہ کارکردگی کے ساتھ یادگار کامیابی اپنے نام کر لی۔
best of luck Asim Dewal👍

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad
Peshawar
8081