Sadam Gul

Sadam Gul

Share

𝑰 𝑵𝑬𝑬𝑫 𝑶𝑵𝑳𝒀 𝑨𝑳𝑳𝑨𝑯 𝑰𝑵 𝑴𝒀 𝑳𝑰𝑭𝑬❤️
Dancing to the rhythm of life-🌿✨
Life is not for everyone_🖤🥀

Photos from Sadam Gul's post 30/08/2026

30 August 2026
My Telenor App Today Questions And Answers
C, D, A ,B, B
پوسٹ اچھی لگے تو
Like, Comment And Share
ضرور کریں
خوش رہیں , آباد رہیں
نماز کی پابندی کریں
دعاؤں میں یاد رکھیں
آگے شیئر کر دیں

28/08/2026

The rock vs the C**k

Photos from Sadam Gul's post 26/08/2026

زمبابوے ٹیم کے کپتان پاکستانی نژاد سکندر رضاکو انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے پر زمبابوے کی حکومت نے اپنے ملک کے سب سے بڑے اعزاز سے نوازنے کا اعلان کردیا رپورٹ کے مطابق سکندر رضا اسوقت زمبابوے میں بےسہارا بچوں کیلئے ایک بڑا ادارہ چلا رہا ہے جس میں لگ بھگ تین سو سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں جن کیلئے بہترین رہائش بہترین خوراک اور علاج سکندر رضا فرہم کررہے ہیں اس شاندار خدمات پر زمبابوے حکومت نے سکندر رضا کو ملک کے سب سے بڑے اعزاز سے نوازنے کا اعلان کردیا ہے جو اگلے ماہ سکندر رضاکو دیا جائے گا

25/08/2026

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا سے متعلق اسٹیٹ بینک حکام نے بریفنگ دی۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے بتایا کہ 10 روپے کے نوٹ کو ختم کرنے کی دو مرتبہ پہلے بھی کوشش کی جاچکی ہے، تاہم اس کی لاگت بڑھنے کے باعث نئے کرنسی نوٹ جاری ہونے پر 10 روپے کا نوٹ ختم کردیا جائے گا۔
حکام کے مطابق موجودہ کرنسی نوٹوں کی چھپائی 2005 میں شروع ہوئی تھی، جبکہ اب نئے سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ کابینہ میں بھی یہ معاملہ دو مرتبہ زیرِ بحث آچکا ہے، جبکہ متعلقہ کمیٹی نے نوٹوں کے ڈیزائن میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔
اجلاس میں قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نئے نوٹوں کے ڈیزائن کے لیے کنسلٹنٹ کی کمپنی کے ساتھ معاہدے پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ بڈنگ کا عمل نہیں ہوا اور اسی کنسلٹنٹ کی کمپنی کو ڈیزائن کا کام دے دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک خودمختار ادارہ ہے، تاہم قواعد کی پیروی ضروری ہے۔
اسٹیٹ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے مؤقف اختیار کیا کہ جس کمپنی کا کنسلٹنٹ ہے، وہی کمپنی ڈیزائن سمیت متعلقہ کام کرے گی۔ اجلاس میں جعلی کرنسی کی گردش سے متعلق بھی بات ہوئی، اسٹیٹ بینک حکام نے ملک میں جعلی کرنسی کی گردش کم ہونے کا دعویٰ کیا، جس پر کمیٹی چیئرمین نے اس حوالے سے اعداد و شمار فراہم کرنے کی ہدایات

24/08/2026

سیف علی خان نے پاکستان مخالف فلم ’سندور‘ میں کام کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی
ہم بالی ووڈ فلم ’سندور‘ کے حوالے سے بڑھتے ہوئے تنازعے کا جائزہ لے رہے ہیں، جس کے بارے میں مبینہ طور پر کہا جا رہا ہے کہ یہ پاکستان مخالف نوعیت کی فلم ہے۔ اطلاعات کے مطابق کئی معروف اداکاروں، جن میں ہندو اداکار اکشے کمار، سنجے دت، سنی دیول اور مسلمان اداکار عامر خان، شاہ رخ خان، جبکہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی شامل ہیں، نے کروڑوں روپے کی پیشکش کے باوجود فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔
تاہم اداکار سیف علی خان نے مبینہ طور پر فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ سیف علی خان کا کہنا ہے کہ وہ ’’ملک کے لیے کچھ بھی کرنے کے لیے تیار ہیں۔‘‘
قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ چند ماہ قبل مودی حکومت کی جانب سے ان کی زمین ضبط کیے جانے کی خبر سامنے آئی تھی، جبکہ اس معاملے پر عدالت میں مقدمہ زیرِ سماعت ہے۔ اسی وجہ سے بعض حلقوں کی جانب سے ان کے اچانک اس فیصلے پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

24/08/2026

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش نے آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں تین درجے ترقی حاصل کرلی اور تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا۔

موجودہ ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہیں، جبکہ بھارت چوتھے اور انگلینڈ پانچویں پوزیشن پر براجمان ہے۔ بنگلہ دیش چھٹے اور سری لنکا ساتویں نمبر پر ہے۔

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا آغاز شاندار کامیابی سے کیا۔ پہلے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر آسٹریلوی سرزمین پر پہلی ٹیسٹ فتح حاصل کی، تاہم دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے کم بیک کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 51 رنز سے ہرا دیا۔

سیریز برابر رہنے کے باوجود بنگلہ دیش کو رینکنگ میں قیمتی پوائنٹس ملے اور وہ پہلی مرتبہ ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن تک پہنچ گیا۔

دوسری جانب پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں مزید تنزلی ہوئی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھاری شکست کے بعد قومی ٹیم ایک درجہ تنزلی کے ساتھ آٹھویں نمبر پر آگئی ہے۔

پاکستان کے لیے رینکنگ میں بہتری کا راستہ اب آئندہ ٹیسٹ میچوں میں مسلسل فتوحات اور مضبوط حریفوں کے خلاف بہتر کارکردگی سے ہی ممک

Photos from Sadam Gul's post 23/08/2026

دیر آئے درست آئے بالی ووڈ ادکار سنی دیول کا ضمیر بھی بالآخر جاگ گیا مودی سرکار کی جانب سے سرکاری طور پر بننے والی پاکستان مخالف فلم سندور میں کام کرنے سے معذرت کرلی انڈین میڈیا رپورٹ کے مطابق سنی دیول کا کہنا تھا کہ ماضی میں ایسی بہت فلموں میں کام کرچکا ہوں لیکن اب کھبی بھی ایسی مووی کا حصہ نہیں بناؤں گا جس سے کسی کی دل آزاری ہو مجھے معلوم ہے کہ پاکستان میں بھی میرے بڑی تعداد میں فینز موجود ہیں اکثر انگلینڈ یا دبئی میں مجھے ملتے ہیں پیار کرتے ہیں میں اپنے دیش سے پیار کرتا ہوں لیکن اس فلم میں کام نہیں کرسکتا جب 2019 میں پاکستان گیا تھا تب بھی بہت پیار ملا تھا لوگوں نے پھول برسائے سپاہیوں سے لیکر عام جنتا تک لوگ لائنوں میں لگے تھے سلفی لینے کیلئے

23/08/2026

لیگوں کے 🦁 😱 آؤ بھائی صاحب یہ کیا ہوگیا چار اوور میں آٹھ رنز اور پورا اوور میں ایک سکور نہیں لگا😱🫡

23/08/2026

Subhanallah sab likhy subhanallah ❤️

22/08/2026

Mash Allah k baghair na jai ❤️

Website

Address


Kpk
Peshawar