Awishah VC31

Awishah VC31

Share

الحمدللہ
قیادت کے اعتماد پر اللہ کا شکر
Muhammad Hafeez
Vice President - IYW Tehsil Wara Mamund

27 ستمبر کو ہم سب نکلیں گے
#RahaiMarch #IYW_WaraMamund

15/09/2026

"سہیل آفریدی کے ڈر کی وجہ سے ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں پولیس نے لائٹیں بند کروا دی ہیں"

15/09/2026

*_🌹دبنگ عوامی وزیراعلی سہیل آفریدی لاہور میں سٹریٹ موومنٹ کیلئے رہنما تحریک انصاف غلام محی الدین دیوان کے گھر سے روانہ ہوگئے!!!🔥✊_*



🇵🇰🌹🇧🇫

15/09/2026

🚨 سہیل آفریدی سٹریٹ موومنٹ روانگی کیلئے تیار

کل بغیر کال کے لاہوری نکلے تھے لیکن آج ہم Street movement کا بتا کر نکل رہے ہیں، آج پورا لاہوری نکلے گا اور ساری دنیا کو نظر آئے گا🏏✌️💯🔥

15/09/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے آج شام 5 بجے لاہور میں سٹریٹ موومنٹ کے آغاز کا اعلان کر دیا۔

15/09/2026

گزشتہ رات گرفتار ہونے والے کارکنان کے ساتھی و اہلِ خانہ آئی ایل ایف لاہور کی ٹیم سے رابطہ کریں۔ کارکنان کی بروقت قانونی معاونت اور رہائی یقینی بنانے کے لیے عدالتوں کے حساب سے وکلاء کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔





𝆺𝅥⃝❣️᭄KʰᵃⁿMʊʀsʜᴀᴅ𝆺𝅥⃝᭄

15/09/2026

ان کی جرات کیسے ہوتی ہے یہ چارد چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہیں، مجھے سمجھ نہیں آتی انہیں سیاسی ایکٹیوٹی کا اتنا خوف کیوں ہوتا پے،سہیل آفریدی کی میاں اکرم عثمان کی رہائش گاہ پر گفتگو

15/09/2026

ڈیزل 6 روپے اور پیٹرول 4 روپے فی لیٹر مزید مہنگا، ڈیزل 410 اور پیٹرول 380 روپے فی لیٹر ملے گا۔
قوم سو رہی ہے قوم کو نہ جگانا پلیز!

14/09/2026

🚨 ایک پھول فروش کی دل کی آواز
"سر سلمان اکرم راجہ صاحب! میرے گھر میں ایک معذور ہے، میں محنت مزدوری کرکے اسے کما کر کھلا رہا ہوں، مگر مجھے حلال اور حق کی روزی بھی کمانے نہیں دی جا رہی۔ آپ ہماری آواز بنیں۔"
لاہور میں کاروبار تباہ ہو چکے ہیں، تاجر شدید پریشان ہیں، عام آدمی مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے۔ خدارا غریب اور محنت کش لوگوں کی آواز سنی جائے

14/09/2026

🚨شفیع جان نے لاہور کے سرزمین پر ایک دفعہ مریم بی بی اور اسکی کنیز کو للکارا ہے

14/09/2026

*بریکنگ نیوز 🚨*
*رات کے اس وقت لاہور میں شفیع جان کے ساتھ کم از کم دس جنگلی دیکھے گئے ہیں عظمی بخاری بچ کر رہے*🤭

Telephone

Website

Address


Bajour
Peshawar