Fakhare pakistan

Fakhare pakistan

Share

❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️

17/09/2025

گیم چینجر آف دی میچ ایوارڈ
پلیئر آف دی میچ ایوارڈ

شاہین شاہ آفریدی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے ساتھ۔ 🇵🇰🔥

09/09/2025

🇵🇰🏆

11/07/2024

لیجنڈ یونس خان اور کرس گیل 👏😍



| |
| |

19/05/2024

پاکستان نے آخری 19 وائٹ بال میچوں میں سے 6 جیتے 2 ڈرا ہوئے)
ان میچوں میں فخر زمان:
>(74) 81 بمقابلہ بنگلہ دیش 🇧🇩 (مین آف دا میچ)
>(81) 126 بمقابلہ نیوزی لینڈ 🇳🇿 (مین آف دا میچ)
>(16) 33 بمقابلہ نیوزی لینڈ 🇦🇺 (میچ وننگ)
>(33) 43 بمقابلہ نیوزی لینڈ 🇳🇿 (میچ وننگ)
>(40)78 بمقابلہ آئرلینڈ 🇮🇪 (میچ وننگ)

فخر چلتا ہے تو پاکستان چلتا ہے "فخر پاکستان، فخر زمان"

24/01/2024

وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے.

17/10/2023

فخر کو باہر نہیں کرنا چاہیے تھا، عبدالرزاق

17/10/2023

شاہد آفریدی 🗣️🗣️🗣️
فخر زمان کو اگر آسٹر یلیا کے خلاف نہ کھلایا گیا تو ، پاکستان اپنی دوسری ہار کیلٸے تیار رہے...✌️❤️🔥

17/10/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور آلرٶنڈر شاہد آفریدی کی بہن رضاۓ الہی سے وفات پاچکی ہیں۔۔۔۔😭😭😭

اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرماۓ۔آمین

17/10/2023

زمبابوے کا پلئیر سکندر رضا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
🙌⁦♥️⁩ماشاءاللہ🙌⁦🇵🇰⁩

Category

Telephone

Website

Address


Pej
Peshawar
PATHAN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhare pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.