Aminah Beauty care
organic beauty care products
یہ بنائی ہےجی ہم نے سوجی کی ایک لذیز مٹھائی ۔
سوجی دو کپ
چینی ایک کپ
دودھ ڈیڑھ کپ
گھی آدھا کپ کشمش پسا ناریل پسے بادا اور کدو کے بیج حسب پسند ۔
سب سے پہلے گھی میں دو تین الائچیاں کڑکڑائیں۔ پھر سوجی کو بھونیں اور دودھ میں چینی مکس کر کے سوجی میں ڈال دیں اور سارے ڈرائی فروٹ بھی ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کریں۔ پھر کسی پرست کو گریس کر کے سارا آ میشہ اس میں ڈال کے اچھا طرح سیٹ کریں جب تھوڑا ٹھنڈا ہو تو اس کو اپنی پسند کی شیپ میں کاٹ لیں۔ چاہیں تو تھوڑی دیر فریج میں رکھ لیں پھر نکال کر کسی جار میں رکھ لیں ۔ ناشتے یا شام کی چائے کے ساتھ کھائیں ۔
23/05/2026
Alhamdulilah satisfied customer
Homemade organic shampoo 💯 natural herbs k Sath tyar kya jata h . Alhamdulilah ap k Sath customer review b share Karen gy
Category
Contact the business
Website
Address
Okara
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Aminah Beauty care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.