H.M.F REAL

H.M.F REAL

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from H.M.F REAL, Health/Beauty, Khesghi, Nowshera.

21/07/2026

#شھیدجانان کا ایک سال مکمل ہوا
پچھلے سال یعنی اس تاریخ 21جولائی پر ظالموں نے شھید کیا تھا
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرماۓ
#شھید جانان کیلے ایک جملہ کمنٹ میں ضرور لکھیں

13/07/2026

*"خیرکم من تعلم القرآن و علمہ"*
جامعہ محمدیہ عربیہ، خویشگی بالا💐 میں الحمداللہ طالب علم
♥︎حافظ القرآن محمد دانیال♥︎
نے اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں سے *قرآن مجید 30 پارے حفظ* مکمل کر لیا💫-

♥︎حضرت العلامہ مولانا مفتی محمد فہیم صاحب دامت برکاتہم العالیہ🌹شیخ الحدیث و مہتمم، جامعہ محمدیہ عربیہ♥︎ نے اپنے مبارک ہاتھوں سے دستار فضیلت سے نوازا-
اللہ پاک حافظ محمد دانیال کو قرآن کا عامل بنائے اور مفتی صاحب کے سایہ کو قائم رکھے۔ آمین

16/06/2026

صاحب مبارک

15/06/2026

مفتی محمد فہیم صاحب خانہ کعبہ شریف میں ...........

12/06/2026

شیخ الحدیث مفتی ابن مفتی محمد فضل اللہ جان صاحب مبارک پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں 😡😡😡
الحمدللہ مفتی صاحب مبارک خیریت سے ہیں لیکن تمام اداروں سے اپیل ہے کہ ہمارے اکابرین علماء کی حفاظت یقینی بناۓ اگر یہ محفوظ نہیں ہیں تو ہم کیا امید رکھ سکتے ہیں آپ سے ۔۔جلد از جلد مجرمان کو پکڑا جاۓ

19/05/2026

قربانی کی ضروری مسائل
بزبان استاد العلماء شیخ القران والحدیث پیر طریقت رہبر شریعت جناب خان جی صاحب مبارک

25/04/2026

عمران مداح صاحب

14/04/2026

نعت شریف

14/04/2026

جامعہ محمدیہ عربیہ آستانہ عالیہ قادریہ خویشگی بالا (نوشہرہ) کی پُرنور محفل میں شاہد حسین قاری صاحب نے اپنی سحر انگیز آواز میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی۔ اس کلام میں جہاں الفاظ کی خوبصورتی ہے، وہیں قاری صاحب کے سوزِ دروں نے سامعین کے دلوں کو تڑپا دیا۔ اللہ تعالیٰ اس مدرسے اور قاری صاحب کی اس خدمت کو قبول فرمائے۔"

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Nowshera?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Khesghi
Nowshera
24100