AJK News Update and Notification
آزاد کشمیر کے متعلق تازہ ترین خبریں اور نوٹیفکیشن حاصل کرنے کے لیے ہمارے اس فیس بک پیج کو فالو کریں۔
شکریہ۔
سہولت کاروں مفاد پرستوں جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر بھونکنے والے تمام احباب سے یہ بزرگ بہتر ہے جنہیں اس عمر میں اپنے حقوق کا خیال ہے
05/06/2026
02/06/2026
Summer vocation
08/03/2026
وزیراعظم پاکستان رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے تحت
مستحق افراد کو ایک مرتبہ 13,000 روپے ادا کیے جائیں گے۔
اپنی اہلیت جاننے کے لیے مقررہ لنک پر کلک کریں۔
رقم صرف اسی شناختی کارڈ نمبر پر منتقل کی جائے گی جس کے نام پر JazzCash, Easypaisa, HBL Konnect Account یا HBL Asaan Digital Account رجسٹرڈ ہوگا۔
اگر اہل افراد کے ان میں سے کوئی بھی اکاونٹ بلاک ہے تو اسے فورا Active کروائیں
16/02/2026
11/02/2026
غیر شادی شدہ افراد کے لیے خوشخبری
شادی نکاح کو آسان بنانے کے لیے اہم اقدام آزاد کشمیر میں نکاح کو سادگی سے کرنے کے لیے نظامت مذہبی امور متحرک سادگی سے نکاح اور زیورات کی فضول رسم کو ختم کرنے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا تمام مفتی صاحبان کو لوگوں کو آگاہی اور سادگی سے شادی کرانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
26/01/2026
*گوگل کے مطابق مظفراباد میں آج بھی برف ہو سکتی ہے 70 پرسنٹ چانسز ہیں✨*
26/01/2026
بچوں کے لیے اچھی خبر ہے۔۔امتحان ایک ماہ آگے ھو گے
`نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ھو گا۔چھٹیوں کی وجہ سے بچوں کو اس سال بہت کم وقت ملا تھا۔۔۔`
*ملک کے مختلف علاقوں میں محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی جاری کر دی 🌨️*
ملک کے کئی اضلاع میں بارش، تیز ہوائیں، گرج چمک اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے، خاص طور پر بالائی خیبر پختونخوا، گلگت‑بلتستان، کشمیر،اور شمالی پنجاب میں موسم شدید سرد اور غیر مستحکم رہے گا۔
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Muzaffarabad