Rana Salman Zameer
Anchor Reporter 24News and Rohi Tv
پوچھنا یہ تھا کہ پنجاب کی ماں صرف لاہور کے بچوں کی ہےماں ہیں!!!۔۔چند عرصہ قبل ڈیرہ غازی خان کا واقع کے بچے پنجاب کے نہیں تھے۔۔۔؟
خواتین پر تشدد اور ان کی نفسیاتی حالت خراب کرنے میں کس کا کردار کیا معاشرہ اسے قبول نہیں کرتا یا سوشل میڈیا کا استعمال خواتین کی ذہنی حالت کا ذمہ دار۔۔گھریلو حالات یا پھر سسرال اور خاوند کا دباؤ۔۔۔عورت کی حالت کا کون ہے ذمہ دار بنام سرکار۔۔۔
ملتان والوں کے لیے خوشبری۔۔۔آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی۔۔۔
شہر اولیاء میں غیر قانونی پرندہ منڈی نے انتظامیہ کا پول کھول دیا وائلڈ لائف اور پیرا فورس افسران جمعہ اور اتوار کے روز لگنے والی غیر قانونی منڈی کے اگے بے بس یا وجہ کچھ اور۔۔۔!!! کون ہے ذمہ دار۔۔۔۔؟
Category
Website
Address
Multan
60000