Hakeem Khalid Mehmood

Hakeem Khalid Mehmood

Share

♂️کمزور سپرمز، ابتدائی ویریکوسل Pcos ، فیلوپن ٹیوب بلاکیج سمال ایگز سے نجات،۔ 🌿، مطب الخیر (رجسٹرڈ) ایم اے جناح روڈ، ملتان 03007570935

Photos from Hakeem Khalid Mehmood's post 08/08/2026

یہ امت خرافات میں پڑ گئی،
تعویذ گنڈے عقیدے ایمان کی کمزوری ہیں،
کلام برحق ہے تلاوت عمل کریں۔ گلے میں نہ لٹکائیں

08/08/2026

چھدرو ___ چابی سےمیل نکالنا موت بن گیا
شوروم کے مالک حاکم کٹوخیل انتقال کر گئے

کان میں چابی سے خارش کے باعث بننے والا معمولی زخم جان لیوا انفیکشن بن گیا انفیکشن چہرے تک پھیلنے اور شدید سوجن ہوجانے پر مرحوم کو راولپنڈی بھی منتقل کیا گیا تھا راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرِ علاج حاکم کٹوخیل انفیکشن کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے عوام سے گزارش ہے کہ کان میں چابی، تیلی یا کوئی نوکیلی چیز ڈالنے سے احتیاط کریں.

08/08/2026

میانچنوں 13 چک، زنانہ بانجھ پن فیلوپن ٹیوب بلاکیج سے بغیر آپریشن نجات۔ رب تعالیٰ نے مطب الخیر ملتان کے علاج سے بیٹا عطاء فرمایا الحمدللہ، حکیم خالد محمود 03007570935

07/08/2026

مُرید کے گھر سے پیر زبردستی گائے کا بچھڑا لیکر گیا ،مُرید فریاد کرتا رہ گیا ۔
پیر کہہ رہا ہے اس وقت میں سخت جلال میں ہوں ۔😎
جوتا نکال کر پیر کی چھترول کرتا تو بچھڑا بھی بچ جاتا اور عقیدہ بھی

07/08/2026

عمرہ کا پچھلے سال سے ارادہ ہے، توفیق و تیسیر کی دعا فرما دیجئیے 🤲

07/08/2026

خبر غم

قاری سعید(عبدالعزیز رنگپور مظفر گڑھ) مسئول شعبہ ورثاء شہدا جنوبی پنجاب
قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔
اناللہ وانا الیہ راجعون

عشاء کی نماز سے کچھ دیر پہلے ہم نے اکٹھے کھانا کھایا۔ اتنے میں اذان ہو گئی۔ ہمارا ارادہ تھا کہ فیض آباد جا کر ٹکٹ لے آئیں اور واپس آ کر نماز ادا کریں۔ اسی دوران قاری صاحب نے کہا “پہلے نماز پڑھ لیتے ہیں، پھر چلتے ہیں۔” میں نے کہا ٹھیک ہے۔

قاری صاحب وضو بنانے لگ اور میں انکا بیگ پکڑ کر انتظار کرنے لگا قاری صاحب وضو بنانے کے بعد میں نے ان سے کہا: “قاری صاحب! آپ اس طرف سے جائیں، میں دوسری طرف سے آتا ہوں۔” کون جانتا تھا کہ یہ ہماری آخری گفتگو ہوگی، اور قاری صاحب جماعت میں بھی شریک نہ ہو سکیں گے۔

میں جیسے ہی جماعت میں شامل ہونے کے لیے آگے بڑھا، پیچھے سے حذیفہ بھائی دوڑتے ہوئے آئے اور گھبراہٹ میں بولے: “جلدی باہر آئیں، قاری صاحب کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے!”

یہ سنتے ہی میں سکتے میں آ گیا۔ دل میں خیال آیا کہ ابھی تو وہ بالکل خیریت سے مسجد میں داخل ہوئے تھے، آخر اچانک کیا ہو گیا؟

میں فوراً مسجد کے برآمدے کی طرف بھاگا۔ وہاں پہنچ کر دیکھا تو قاری صاحب زندگی اور موت کی آخری کشمکش میں تھے۔ مسجد کے اندر عشاء کی نماز ادا کی جا رہی تھی، اور مسجد کے برآمدے میں موت کا فرشتہ قاری صاحب کی روح قبض کرنے کیلئے آیا کھڑا تھا۔

پہلے سنتے تھے کہ زندگی فقط اتنی سی ہے جتنی آذان اور نماز کے درمیان کا وقفہ۔
آتے وقت آذان، جاتے وقت نماز۔ یہ بات ہمیشہ ایک مثال محسوس ہوتی تھی، مگر آج اپنی آنکھوں کے سامنے زندگی کی بے ثباتی کا ایسا منظر دیکھا کہ دل لرز کر رہ گیا۔
قاری صاحب کی موت اس فیض آباد کے چوک میں بھی آسکتی تھی لیکن نہیں اللہ نے قاری صاحب کی موت وضو کی حالت میں اور مسجد میں لکھی تھی آہ آپ ویڈیو میں بھی دیکھ سکتے ہیں جیسے ہی قاری صاحب نے اپنا دائیں پاؤں مسجد میں رکھا تو ادھر ہی موت کا فرشتہ آگیا اللہ پاک نے کیا ٹائم اور کیا مقام منتخب کر رکھ تھا

سوچنے کی بات یہ ہے کہ زندگی نے انہیں اتنی مہلت بھی نہ دی کہ جس وضو سے اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے جا رہے تھے، اسی وضو کے ساتھ اپنی آخری نماز بھی ادا نا کرنے دی۔

یہ منظر بار بار ایک سوال بن کر دل میں اتر رہا ہے۔ کیا ہم نے کبھی وضو کرتے وقت یہ سوچا کہ شاید یہ ہماری زندگی کا آخری وضو ہو؟
کیا ہمیں یقین ہے کہ جس نماز کے لیے وضو کر رہے ہیں، اسے ادا کرنے کی مہلت بھی ملے گی؟
کیا ہمیں معلوم ہے کہ اگلا سجدہ ہماری قسمت میں لکھا بھی ہے یا نہیں؟

بھائی یہ بات تو طح ہے موت نہ عمر دیکھتی ہے، نہ منصوبے، نہ سفر، نہ مصروفیات۔ وہ صرف اپنے مقررہ وقت پر آتی ہے، اور جب آتی ہے تو نہ ایک لمحہ آگے بڑھتی ہے اور نہ ایک لمحہ پیچھے ہٹتی ہے۔

کاش! ایسی اچانک اموات صرف افسوس کا سبب نہ بنیں بلکہ ہماری غفلت کو جھنجھوڑ دیں، ہمارے دلوں کو نرم کر دیں، ہمیں نمازوں کا پابند بنا دیں، توبہ کی توفیق عطا کر دیں اور اس احساس کے ساتھ جینا سکھا دیں کہ شاید آج کا دن، شاید یہ وضو، شاید یہ سجدہ، ہماری زندگی کا آخری سجدہ ہو۔

اللہ تعالیٰ قاری سعید صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، درجات بلند فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، اور ہمیں بھی اس انجام سے پہلے اپنی اصلاح کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲

Photos from Hakeem Khalid Mehmood's post 07/08/2026

بلا عنوان 😭

07/08/2026
06/08/2026

مریض کے کہنے پر بے اولادی کا معمول سے ھٹ کر خاص اسپیشل علاج کیا۔ رب تعالیٰ نے جڑواں بیٹے عطاء فرمائے۔ الحمدللہ۔ حکیم خالد محمود بقلم خود
واٹس ایپ نمبر 03007570935
مطب الخیر رجسٹرڈ، ملتان

06/08/2026

*اورین سسٹ رحم میں پانی کی تھیلیوں PCOS کا بغیر آپریشن علاج ، بفضل تعالیٰ یقینی شفا، الٹراساؤنڈ کلئیر ان شاءاللہ،پولی سسٹک سینڈ روم کا سو فیصد خاتمہ نام و نشان ختم، کورس ایک ماہ* نوٹ، بندش و تنگی حیض ، بے ترتیب ماھواری ایگز نہ بننے یا میچور نہ ہونے زنانہ بانجھ پن کا سکہ بند علاج سینکڑوں بار آزمودہ مستقل علاج بفضل تعالیٰ یقینی شفا،
رحم کی رسولیوں فائبرائیڈ کا بغیر آپریشن سینکڑوں بار تجربہ شدہ ، سائیڈ ایفیکٹ سے پاک کرشماتی کامیاب ھربل علاج،
آپکا بھائی المعالج حکیم خالد محمود مطب الخیر ملتان 03007570935 ۔۔۔۔۔۔ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں03337570935

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Multan
66000