Jam Umair Official
All funny and interesting videos ���
#ہیڈاحسانپور
حاجی غلام مصطفیٰ کھمبڑا، ماسٹر عبدالحکیم اور قاری اصغر صاحب کو عمرے کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🤲🕋
اللہ تعالیٰ آپ سب کا عمرہ قبول فرمائے، عبادات کو شرفِ قبولیت بخشے، تمام دعائیں قبول فرمائے اور بار بار حاضریِ حرمین شریفین نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️
حاجی غلام مصطفیٰ کھمبڑا نے حاجی غلام اکبر کھمبڑا کو پھولوں کی مالا پیش کی اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد دی۔ 🌹🕋
اس موقع پر حاجی غلام اکبر کھمبڑا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں ہمیشہ اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔ 🤲
سوال:
👉 اگر آپ کو زندگی میں صرف ایک چیز دوبارہ حاصل کرنے کا موقع ملے، تو آپ کیا حاصل کرنا چاہیں گے؟
❤️ اپنا بچپن
💰 اپنا پیسہ
🤝 کوئی اپنا شخص
⏳ گزرے ہوئے لمحات
کمنٹ میں صرف ایک جواب ضرور دیں۔
چار کندھے ہی نصیب ہوئے، باقی سب راستے میں رہ گئے،
زندگی بھر جنہیں اپنا سمجھا، وہ جنازے میں بھی نہ آ سکے۔ 💔
for sale
#سیلاب #@@@ # #@😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 @
Category
Website
Address
Multan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Jam Umair Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.