Islamic World

Islamic World

Share

یا اللّٰه پاک آپ میری امید نہیں میرا یقین ہو�

16/07/2024
01/07/2024

Islamic World ❤️

17/06/2024

Kitna zulm kia bechare par 🥺🥺

14/06/2024

Islamic World

07/06/2024

_سورۃ مریم ہمیں سکھاتی ہے کہ صبر کرتے کرتے اگر دل بے قرار ہوجائے تو "اللّٰه" سے یہ بھی کہہ دینا چاہیے کہ یارب مجھے تو صبر گوارا تھا مگر دل تڑپ گیا ہے ،،

سورۃ مریم ہمیں سکھاتی ہے کہ کسی کے پاس اگر وہ نعمتیں موجود ہیں جو آپ کو اپنے لئے ناممکن لگتی ہیں تو "اللّٰه" سے مانگ لینا چاہیے ،، کیونکہ وہ تو سب ہی کا رب ہے جیسے حضرت مریم رضہ اللّٰہ عنہا کے حجرے میں بے موسمی پھل دیکھ کر زکریا علیہ السلام نے اپنے لئے بے موسم کی اولاد مانگ لی اور یہ نہیں سوچا کہ عمر بیت چکی ہے کیوں کہ وہ جانتے تھے کہ میرا رب کیا نہیں دے سکتا؟ سورہ مریم بتاتی ہے کہ دعائیں بھی زندگی بدل سکتی ہیں ....!!♥️

07/06/2024

Islamic World Follow me

06/06/2024

Islamic World ゚

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan