Javeed Iqbal

Javeed Iqbal

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Javeed Iqbal, Health/Beauty, Multan.

23/08/2026

ڈوبنا ہی پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب ہرگز زوال نہیں ہوتا ✌️❌❕

29/07/2026

دیارِ غیر میں کیسے تجھے سدا دیتے،
تو مل بھی جاتا تو آخر تجھے گنوا دیتے،

تمہی نے نہ سنایا اپنا دکھ ورنہ،
دعا وہ دیتے کہ آسماں ہلا دیتے،

وہ تیرا غم تھا کہ تاثیر میرے لہجے کی،
کہ جسے حال سناتے اسے رُلا دیتے،

ہمیں یہ زعم تھا کہ اب وہ پکاریں گے ،
انہیں یہ ضد تھی کہ ہر بار ہم صدا دیتے،

تمہیں بھلانا اوّل تو دسترس میں نہیں،
گر اختیار میں ہوتا تو کیا بھلا دیتے۔۔؟!

سماعتوں کو میں تاعمر کوستا رہا وصی،
وہ کچھ نہ کہتے مگر لب تو ہلا دیتے۔۔!!🥀

وصی شاہ

Category

Telephone

Website

Address


Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javeed Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.