Doctor Service Multan
Health card
22/06/2026
Al khaliq hospital
Your health deserves trusted care.
At Al Khaliq Hospital, our experienced doctors, modern facilities and compassionate approach are here to support you at every step.
📍 Nishtar Road, Multan
📞 0331-7037135
14/02/2026
بیکڑ /قادر آباد کے عوام کے لیے ایک تاریخی لمحہ!
مرحوم میر غلام قادر بگٹی کا خواب — صحت کی سہولیات بیکڑ/قادر آباد کے عوام کی دہلیز پر — آج حقیقت بن گیا ہے۔
شکریہ چیف آف بگٹی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صاحب، جنہوں نے اس خواب کو عملی جامہ پہنایا اور میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال / انڈس ہسپتال قادر آباد میں آج علاقے کی تاریخ میں پہلی بار کامیاب طبی آپریشن ہوا ہے جس نے عوام کے لیے نئی امید کی کرن روشن کی۔
اہلیان قادر آباد و گردونواح کے عوام کی جانب سے ہر دلعزیز اور عوامی رہنما میر آفتاب احمد بگٹی خصوصی شکریہ ان کی ذاتی دلچسپی اور شبروز محنت کی وجہ سے یہ ممکن ہوں ہر وقت عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیا۔
یہ قدم نہ صرف بیکڑ/قادر آباد کے عوام کے لیے سہولت ہے بلکہ صحت کے شعبے میں ایک نئی تاریخ رقم کرنے کا سبب بھی ہے۔
آئیں ہم سب دعا کریں کہ یہ خدمت کا سلسلہ ہمیشہ جاری رہے۔ 🤲
📢 اہم اطلاع برائے عوامِ بلوچستان
بلوچستان کے تمام مریضوں کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ
نشتر روڈ، ملتان پر واقع Al Khaliq Hospital میں:
✅ مفت داخلہ
✅ مفت آپریشن
✅ مفت ٹیسٹ
یہ تمام سہولیات صحت کارڈ (Health Card) پر بالکل فری دستیاب ہیں۔
🏥 دستیاب شعبہ جات:
🔹 جنرل سرجری
🔹 آرتھوپیڈک (ہڈیوں کے امراض)
🔹 یورولوجی (گردہ و مثانہ)
🔹 گائنی / زچہ و بچہ
🔹 نیورو سرجری
📌 اہم ہدایت:
ہسپتال آتے ہی
👉 سب سے پہلے اپنا CNIC صحت کارڈ آفس سے چیک کروائیں
اس کے بعد ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
اللہ تعالیٰ اس سہولت کو تمام مریضوں کے لیے شفا کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲
🔁 زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مستحق افراد تک یہ پیغام پہنچ سکے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dost Plza Multan
Multan
80000