Asim dawakhana

Asim dawakhana

Share

Hakeem Muhammad ismail Asim the founder of Asim dawakhna 40 plus years of experience in tibb e unani..

10/11/2023

ہاتھ پاوں سے سینک،ہیٹ نکلنا۔جگرکی گرمی چاہے جتنی بھی ہو معدہ کی گرمی یا معدہ کا خراب ہونا۔
گردہ مثانہ کی گرمی آنکھوں سے جلن۔پیاس کا بہت زیادہ لگنا.پسینہ بہت آنا۔بھڑکی لگنا۔فولاد کی کمی ہونا ان سب امراض کیلیے انتہای موثر علاج ہے۔جریان ۔لیکوریا کیلیے بھی بہت فایدہ مند ہے ۔
ھوالشافی ۔۔۔
تخم گاجر 50گرام۔بادیان 50 گرام۔بہی دانہ 50 گرام۔کاسنی 50گرام۔پودینہ 50گرام۔املی 50گرام۔ آلو بخارہ 50 گرام۔ہلیلہ 50گرام ۔بلیلہ 50گرام۔کشنیز 50 گرام۔مکو 50گرام۔کشمش 50گرام۔گل نیلوفر50گرام۔
گل سرخ 50گرام۔الاٸیچی سبز50گرام
تمام ادویہ کو 12 کلو پانی میں ایک رات بھگورکھیں صبح ہلکی آنچ پر پکاٸیں جب 6 کلو رہ جاے ٹھنڈاہونے پر ہاتھوں سے مل کر چھان لیں۔ اب اسکو پھر ہلکی آنچ پر رکھیں اور 4 کلو چینی ملاکرپکاٸیں۔تین ابالے آنے پر آنچ سے اتار کر ٹھنڈا ہونےپر بوتلوں میں بھرلیں شربت تیار ہے۔
ایک گلاس پانی میں حسب ضرورت شربت ڈال کر نوش فرماٸیں، صبح اور شام خالی پیٹ پندرہ بیس دن استعمال کریں ۔۔

09/11/2023

*معجون مقوی شاہی*
مرد حضرات کو ہمیشہ ایسی چیز کی ضرورت محسوس ہوتی ہے جو انہیں ٹھٹھرتی راتوں کو زیادھ سے زیادھ رنگین بنانے لطف ولذت کو دوبالا کرنے میں بہتر سے بہترین مددگار ہو اسی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوے قیمتی ھربلز سے بہت محنت ومشقت سے تیار کی آپ کے لیے معجون
جو آپکی امنگوں پر سو فیصد پورا اترے گی
ھوالشافی۔،۔
زعفران کلونجی سلاجیت۔ زخم حیات بوٹی عقرقرحہ۔ چھلکا زیتون موچرش انجیر ثعلبہ مصری مصطفی رومی، جاںیفل، طباشیر شہد خالص چھوٹی مکھی۔ لونگ دار چینی ھر ایک ایک تولہ
ترکیب ساخت ۔۔۔
سب ادویہ کو کوٹ چھان کر مثل غبار کرلیں اور سو گرام شیر برگد قطرھ قطرھ بذریعہ کھرل جذب کروائیں تیار ہے
طریقہ استعمال۔۔۔
رات کا کھانا کم کھاںیں آدھ کلو دودھ نیم گرم کے ہمراہ آدھ چمچ معجون مقوی شاھی استعمال کریں اور ایک ڈیڑھ گھنٹہ چھوڑ کر مشغول محبت ہوجاںیں
*فوائد*
جسم میں بجلی بھر بھر دیتی ہے سختی و شہوت میں بے حد اضافی کرتی ہے امساک لطف ولذت میں فریقین مدہوش ہو جاتے ہیں ایک رات میں کئ بار ج**ع کرنے کی طاقت پیدا کرتی ہے ہر دفعہ پہلے سے زیادھ لطف و لذت محسوس ہوتی ہے۔
واٹس ایپ 03001552525

01/11/2023

❤️SHAHI POWER COURSE❤️

اس کورس سے آپ کے معدہ اور مثانہ کو بھرپور طاقت ملے گی جس سے آپ اپنی ازدواجی اور روز مرہ زندگی بھرپور طریقے سے انجوائے کریں گے ۔

💪Boost your power Now✊

03001552525

30/10/2023

❤️SHAHI POWER COURSE❤️

اس کورس سے آپ کے معدہ اور مثانہ کو بھرپور طاقت ملے گی جس سے آپ اپنی ازدواجی اور روز مرہ زندگی بھرپور طریقے سے انجوائے کریں گے ۔

💪Boost your power Now✊

Presenting * SHAHI POWER COURSE *
✅ Improves Married Life, Brings Energy & Colors to Life
✅ 100 % guaranteed results
✅ 100% Herbal and Natural
✅ Cash On Deliver all over (Pakistan)

Get more details here:
📞03001552525📞

29/10/2023

*پنجیری*
سردیوں کی خاص سوغات "پنجیری" بہت لذیذ اور لائیٹ ہونے کے ساتھ جسم کو گرماہٹ پہنچا کر سردی کے اثرات سے بچاتی ھے, کمر اور جوڑوں کے درد کو دور کرتی ھے اور بچوں کی نظر اور حافظے کو بڑھاتی ھے.زچگی والی خواتین کو لازمی دی جاتی ھے ان کے لئے موسم کی پابندی نہی اگر عام لوگوں کو گرمی میں استعمال کرنی پڑے تو ایک کھانے والا چمچ دودھ کے ساتھ روزانہ خوراک ھے.
اجزا :۔۔
ایک پاو دیسی گھی
آدھا کلو آٹایا سوجی
دو کپ پسی ہوئی چینی
دو-چار سبز الائچیاں
آدھا کپ ناریل کا برادہ (Dessicated coconut )
بادام, پستے, کاجو, کشمش, چار مغز, اخروٹ یہ سب اپنی پسند سے جتنے چاہیں لے لیں
تین بڑے چمچ سونف
دو چمچ کمر کس
دس, پندرہ مخانے
تین چمچ کھانے والی گوند
بنانے کا طریقہ۔،۔
آدھا گھی کڑاہی میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر مخانے, گوند اور کمر کس کو الگ الگ بھون کے نکال لیں پھر انکے ساتھ سونف شامل کر کے گرائنڈ کر لیں.
اب اسی گھی میں کشمش کو بھی ہلکی آنچ پر بھون کے نکال لیں..۔ اب ناریل کے علاوہ باقی سب کٹے ہوئےخشک میوے اسی گھی میں بھون کے نکال لیں.
اب کڑاہی کو صاف کر کے باقی بچا ہوا گھی ڈالیں الائچی کے دانے ڈالیں اور ہلکی آنچ پر آٹے کو ھلکا براون ہونے تک بھونیں, جب بھن جائے تو چولہا بند کر دیں اور چینی کے علاوہ باقی سب بھنے ہوئے اجزا اور ناریل کو اسمیں ملا دیں, جب ٹھنڈا ہو جائے تو پسی ہوئی چینی بھی ڈال دیں.. مزیدار پنجیری تیار ہے, گرم دودھ یا چائے کے ساتھ انجوائے کریں اور اپنی اس بھائی کو دعاوں میں یاد رکھیں.

23/10/2023
02/10/2023

یہ شخص جو اس وقتPost پڑھ رہا ہے
خدا کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں
آمین

23/09/2023

معجون خاص
مقوی مولد منی اور شہوت کامل پیدا کرتی ہے چہرہ کا رنگ نکھارتی ہے مقوی جگر و معدہ ہے ۔چند روز میں اتنی قوت پیدا کرتی ہے کہ تمام شب پہلوانی کر سکتے ہو ۔ ادویہ کے معیار اور مقدار سہی ہو۔

۔۔۔۔ھوالشافی ---

جائفل
۔جاوتری
لونگ
عاقر قرحا اصلی
دار چینی ،
خولنجان
الائچی خورد ۔ہرایک 1 تولہ ۔چوب چینی
مصطگی رومی
موصلی سیاہ و سفید 1 تولہ۔تخم اوٹنگن
تخم مولی ،
تخم کونچ
تخم گزر
مالکنگنی ۔ہر ایک 7 گرام
ثعلب مصری
اسپند بریان ،
منڈی ۔ہر ایک 1 تولہ
ناگسیر
ہلیلہ سیاہ ،
شقاقل مصری ہر ایک 1 تولہ ۔زعفران کشمیری 6 گرام ۔

ترکیب۔ تمام ادویہ کو علیحدہ علیحدہ کوٹ لیں ۔بعدہ معروف شہد میں معجون تیار کر لیں ۔اور زعفران کو عرق گلاب میں حل کرکے شامل دوا کریں ۔۔

خوراک مقدار ۔ ۔۔1 تولہ ہمراہ صبح دودھ کے ساتھ ایک بار ۔۔شہد خالص ادویہ سے 3 گنا ۔۔۔آزمودہ ھے۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan