Multani Vlog
Multani Vlog | Saraiki & Urdu Content | Village Life | Travel | Pakistani Culture
Multan Se Bahawalpur Barat | Dhol, Dance Aur Raste Mein Barish 🌧️🥁part 3
28/09/2026
صبح کا سادہ سا ناشتہ ❤️
گرما گرم چاول اور مزے دار چنے… بس پھر کیا چاہیے! 😋🍚
ملتان آدی
27/09/2026
اگر اپ کو ان شاپروں میں سے ایک شاپر دیا جائے تو اپ کتنے شاپر کھا لیں گے مطلب کہ گنڈھیریاں
27/09/2026
اس میں تین کلر کے انڈے پڑے ہیں اب ان میں سے دیسی کون سا ہے مصری کون سا ہے اور فارمی کون سا ہے
27/09/2026
ناشتہ تو دیسی تھا ہی، ناشتہ ختم ہوا تو پہنچ گئے دیہاتی ماحول میں چائے کے ایک کپ کے لیے ☕🌿
کھلی فضا، سادہ سا ماحول اور گرم گرم چائے… اصل سکون تو یہی ہے۔ ❤️
25/09/2026
ادھر کس کس نے وزٹ کیا اور کس کس کے انعامات لگے اور
اور کیا کیا شاپنگ کر کے ائے ہو
25/09/2026
آج گوشت گوبھی کے ساتھ پکا ہے 😋
گھر کے سادہ کھانے میں بھی اپنا ہی مزہ ہوتا ہے، خاص طور پر جب
خوشبو کچن سے نکل کر پورے گھر میں پھیل جائے۔ 🍲❤️
25/09/2026
ملتان میں 50 کلو میٹر کی رفتار سے شدید مٹی والی آندھی
24/09/2026
ملتان میں اچھا مکینک کون سا ہے
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
60000