Imran Khan.PTI tigers

Imran Khan.PTI tigers

Share

Former Prime Minister of Pakistan Chairman PTI, SKMCH & Namal

22/07/2026

🚨امریکا کے ایران پر مسلسل 11ویں روز بھی حملے جاری🙌🏼🙌🏼

23/05/2026

08/05/2026

🥰🥰🥰 comment for Khan ✌🏼

03/05/2026

*حرم میں فوٹوگرافی پر دس ہزار ریال جرمانہ —*

اس سال حج 2026 پر سعودی عرب گورنمنٹ نے کچھ مختلف اور سخت قسم کی پابندیاں عائد کی ھے۔

1۔مسجد الحرام کے اندر یا مسجد الحرام کے باھر یا دوران طواف کسی قسم کی فوٹو گرافی یا وڈیو بنانا سخت ممنوع قرار دے دیا ھے۔

جو حاجی مرد یا عورت اس کی خلاف ورزی کرے گے فورا اس کو گرفتار کرکے 10000 ھزار سعودی ریال جرمانہ کیا جائے گا۔

اور ساتھ میں حج ویزا کینسل کرکے اس کو اپنے ملکی ڈیپورٹ کر دیا جائے گا۔

جن حضرات کے دوست احباب رشتے دار اس سال حج پر جارھے ان کو اس عمل سے سخت منع کرے اور معلومات کی نیت سے پوسٹ شیئر کردے تاکہ لوگوں کو معلومات ھو جائے اللہ پاک تمام حجاج کرام کےلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یارب العالمین!

Category

Address


Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan.PTI tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.