Dr.Sikandar Hayat Rana

Dr.Sikandar Hayat Rana

Share

MBBS • FCPS(ʀ)
🧠 ᴺᵉᵘʳᵒˢᵘʳᵍᵉʳʸ ᴿᵉˢⁱᵈᵉⁿᵗ
🎓 Diplomate of Family Medicine
「 ʙʀᴀɪɴ • ꜱᴘɪɴᴇ • ᴛʀᴀᴜᴍᴀ 」

27/09/2026

در بہ در ٹھوکریں کھائیں تو یہ معلوم ہوا
گھر کسے کہتے ہیں کیا چیز ہے بے گھر ہونا
اتوار کا دن ہم جیسوں کے لیے ایک عید کا دن ہوتا ہے کیوں کہ اس دن اگر ہماری ڈیوٹی نا ہو تو ہم اپنے گھر کی طرف رُخ کرتے ہیں جہاں ہمارے اپنے ہوتے ہیں گھر،بچے،دوست احباب ،جن سے مل کر پورے ہفتے کے کام کی تھکاوٹ اتار جاتی ہے

26/09/2026

یہ تصویر آپریشن شروع ہونے سے پہلے کی ہے جہاں سرجنز کی ٹیم اور بیہوشی والے ڈاکٹر کی ٹیم موجود ہوتی ہے اور اس مریض کے بارے میں تمام پہلو کو زیرِ بحث لاتی ہے جسکا علاج ہونا ہوتا ہے کیسے آپریشن کرنا ہے اور مریض کی پوزیشن کیسی ہونی چاہیے کونسا چیرا دینا چاہیے یہ سب چیزیں ہم اپنے مریض کی بہتری کے لئے مشورہ سے سر انجام دیتے ہیں کیوں کے اس مریض کے لواحقین باہر کھڑے دعا کر رہے ہوتے ہیں اور یہی دعائیں اور ہماری محنت رنگ لاتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر ہم کئی مریضوں کے آپریشن کرتے ہیں اور اللّٰہ ہمیں کامیاب کرتا ہے

26/09/2026

ہمارے پاس ایک عورت جسکی عمر 35 سال تھی پیٹ میں درد اور رسولی کی شکایت کے ساتھ تشریف لائی ہم نے انکے ٹیسٹ کروائے اور الٹراساؤنڈ کروایا تشخیص ہونے کے بعد ہم نے آپریشن کرنے کا پلان کیا آپریشن کرنے کے دوران ہمای ایک بہت بری OVARIAN CYST ملی جو 10 سالوں سے مریض کے پیٹ میں بڑھتی جا رہی تھی الحمدللہ ہماری ٹیم نے اچھے سے آپریشن کیا اور مریض کو وارڈ میں شفٹ کیا
انسان بس کوشش کرتا ہے شفا دینا میرے اللّٰہ کا کام ہے

25/09/2026

سر پر چوٹ لگنے کے بعد کونسی خطرناک علامات ہیں جس کے لیے مریض کو فوراً ہسپتال لانا ضروری ہوتا ہے؟

24/09/2026

کیا ہر سر درد پیناڈول گولی کھانے سے ٹھیک ہوجائیگا؟
سر درد کی کتنی اقسام ہیں جانیے اس ویڈیو میں

23/09/2026

یہ تصویر ٹراما سینٹر کے میز کی ہے جہاں ہم نے سارا دن بیٹھ کر 1000 سے زیادہ ایسے مریضوں کو دیکھا ہے جنکو کسی بھی ایمرجنسی کی ضرورت نہیں تھی یہ لوگ اِسی لئے یہاں ٹراما سینٹر آتے ہیں کیوں کہ OPD بلڈنگ میں باقی مریضوں کا رش ہوتا ہے ان کے اس عمل کی وجہ سے دوسرے مریض کا حق مارا جاتا ہے اور ہمیں بطور ڈاکٹر کام کرتے ہوئے مشکل ہوتی ہے

Photos from Dr.Sikandar Hayat Rana's post 23/09/2026

آج ہمارے پاس ایک مریض آیا جسکو Ganglion Cyst تھی جسکو ہم نے Excise کیا اور الحمدللہ مریض ٹھیک ہو کر گھر چلا گیا

22/09/2026

میرا دوست جو ایک پراپرٹی ڈیلر ہے آج مجھے فورٹ منرو پلاٹ دیکھانے اناری ٹاپ پر لے گیا اور مجھے اس پلاٹ کی خوبیاں بتا رہا ہے
کیا سب پراپرٹی ڈیلر ایسے ہی بڑے بڑے خواب دیکھا کر ہم جیسوں کو پھنساتے ہیں ؟
نوٹ:یہ ایک مذاق اور فن ہے

22/09/2026

وہ جو اک بار کہے مجھ سے محبت ہے اسے
‏زندگی تجھ سے کوئی اور تقاضا نہ کروں❤️

21/09/2026

ہے تمنّا،کہ مجھے کوئی تمنّا نہ رہے ❤️

Category

Telephone

Address


Multan