Twin Brothers Online Store

Twin Brothers Online Store

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Twin Brothers Online Store, Health/Beauty, Multan.

29/07/2026

Inverter Automatic Iron ELECTRIC INVERTER DRY IRON 400 WATTS UPS/SOLAR WORKING

ہم میں سے ہر دوسرے بندے کی کوشش ہوتی ہے کہ بجلی کا میٹر 200 یونٹ سے کراس نہ کرے ۔
لیکن کبھی سوچا اس کے لیے کچھ اقدامات بھی کرنے پڑتے ہیں
سب سے پہلے بجلی زیادہ خرچ کرنے والی اشیاء کا متبادل ڈھونڈیں یعنی کم بجلی خرچ کرنے والی اشیاء ڈھونڈیں ۔
مثلاً آپ کے گھر 2000 سے 3000 واٹ کی استری استعمال ہو رہی ہے تو اس کی جگہ 400 سے 500 واٹ والی استری استعمال کریں'۔
جہاں آپ 2000 واٹ والی استری سے ایک سوٹ استری کریں'گے وہاں آپ 500 واٹ والی استری سے 4 سوٹ استری کر لیں گے بجلی کا خرچہ ایک ہی ہو گا ۔
تو ایک دفعہ کا خرچہ ماہانہ بار بار کے خرچہ سے نجات دلا دے گا ۔
صرف دعوی نہیں ہم ویڈیو میں دکھاتے بھی ہیں ڈیمو بھی دیتے ہیں
یہ والی استری صرف 450 سے 500 واٹ بجلی خرچ کرے گی اور کپٹرے استری ایسے کرے گی جیسے 2000 واٹ والی کرتی ہے۔
اور جن کے گھر سولر سسٹم لگا ہوا ہے ان کے لیے بھی بہترین آپشن ہے بعض اوقات جب بجلی نہیں ہوتی دھوپ بھی کم ہوتی ہے تو استری نہیں چلتی لیکن اگر آپ کے پاس یہ والی استری ہو گی تو یہ چل جائے گی کیوں کہ یہ صرف 500 واٹ تک کرنٹ لیتی ہے۔
اب آتے ہیں قیمت کی طرف تو اس کی قیمت صرف 3250 ہے۔
کیش آن ڈلیوری کی سہولت موجود ہے۔
پہلے ایک کسٹمر کے لیے ڈلیوری فری ہو گی ۔
پہلے پارسل کھولیں چیز چیک کریں پھر پیمنٹ کریں ۔
ڈلیوری چارجز 300 روپے ایک کلو پارسل تک چاہے ایک سے زیادہ ایٹم ہوں۔
For order
03087826657
03397862386

Wa.me/923087826657

27/07/2026

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
معزز کسٹمر اب سے آپ صرف پروڈکٹ کی پیمنٹ ہمیں کروائیں گے پارسل کے ڈلیوری چارجز آپ کمپنی کے رائڈر کو ادا کریں گے۔
ڈلیوری چارجز 300 روپے ہوں ایک کلو پارسل تک۔
ایک کلو سے وزن بڑھنے پر 150 روپے فی کلو ایڈ ہوں گے۔
مزید زیادہ بڑا پارسل ہونے کی صورت میں مثلا 5 کلو دس کلو ، 15 کلو وغیرہ پارسل میں ہم کسٹمر کو دو آپشن دیں گے فاسٹ سروس کے ڈلیوری چارجز اور لیٹ سروس کے ساتھ ڈلیوری چارجز جو بنتے ہوں گے بتا دیں گے جس سروس کے ساتھ کسٹمر ایگری ہوں گے اسی سروس کے ساتھ بھیج دیں گے
کیوں کہ ہمارا مقصد کسٹمر کو کم سے کم ڈلیوری چارجز میں چیز ڈلیور کروانا ہے۔
نوٹ: کیش آن ڈلیوری کی سہولت موجود ہے ۔ ٹوٹل پیمنٹ کیش آن ڈلیوری کی صورت میں 4 فیصد ایکسٹرا ٹیکس کسٹمر کو ادا کرنا ہو گا۔
شکریہ ۔

22/07/2026

ظلم کے خلاف لڑنا سیکھو ظالم اتنا طاقتور نہیں ہوتا جتنا طاقتور تمہاری خاموشی بنا دیتی ہے ۔

22/07/2026

مختلف پاور بینک اس ویڈیو میں دکھائے گئے ہیں اور قیمت بھی ساتھ ساتھ بتائی گئی ہے۔
اپنی پسند اور ضرورت کے مطابق ڈن کروا سکتے ہیں ۔

پہلے پارسل کھولیں چیز چیک کریں پھر پیمنٹ کریں ۔
ڈلیوری چارجز 300 روپے ایک کلو پارسل تک چاہے ایک سے زیادہ ایٹم ہوں۔
For order
03087826657
03397862386

Wa.me/923087826657

22/07/2026

اگر آپ خود اپنے سکلز یا کام کی قدر نہیں کریں گے تو ذہن نشین کر لیں کہ اس دنیا میں کوئی بھی شخص آپ کی یا آپ کے کام کی قدر نہیں کرے گا ۔

بطور سیلر کبھی کسٹمر کی منت سماجت نہ کریں بلکہ آپ کا کام ہے کہ اپنی پروڈکٹ کی خصوصیات بتائیں اس کی تفصیل بتا دیں جہاں تک ممکن ہو اچھے سے ڈیل کریں اور اگلا مرحلہ کسٹمر پر چھوڑ دیں۔ وہ قیمت پوچھ کر خاموش ہو گیا ہے تو اسے بار بار آرڈر ڈن کروانے کا میسج مت کریں یا آرڈر نہ کرنے کی وجہ مت پوچھیں۔ کسٹمر خود سے ریویو دے تو بہت اچھی بات ہے ورنہ بار بار میسج کر کے ریویو دینے کا نہ کہیں کیوں کہ بطور کسٹمر اس نے آپ کو رقم ادا کی اور پروڈکٹ خرید لی لہٰذا وہ ریویو دینے کا پابند ہرگز نہیں ہے البتہ ریویو دے تو اچھی بات ہے کہ نئے لوگوں کے لیے اس کی بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے۔ ریویو نہ ملے تو بار بار اسے میسج کر کے تنگ مت کریں کہ اگلا سوچے خریداری کر کے غلطی کر دی اس طرح آپ خود کو اپنے بزنس کو اور پروڈکٹ کو " ڈی ویلیو" کر جاتے ہیں ۔۔۔۔

آپ اشتہار بناتے ہیں، فیس بک ایڈز چلاتے ہیں کسی بھی قسم کی سروسز مہیا کرتے ہیں تو اپنی پروفائل کو ایسا بنائیں ایسا سجائیں کہ لوگ خود آپ سے رابطہ کریں وہ اس بات پر خوشی کا اظہار کریں کہ ان کے لیے فلاں کام آپ کریں البتہ آپ کسی کو میسج کر کے آفر کرواتے ہیں تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں لیکن ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کا یہ میسج مختصر اور جامع ہونا چاہیے جس میں اپنا مختصر سا تعارف پیش کریں اپنا سکلر بتائیں اور دو سے تین لائنوں میں لکھیں کہ آپ سامنے والے شخص کے لیے یا اس کے بزنس کے لیے کیا منفرد کر سکتے ہیں تاکہ وہ متاثر ہو کر آپ سے خود رابطہ کرے۔۔۔

مجھے اس طرح کے لاتعداد میسجز آتے ہیں لیکن وہ یا تو اتنے طویل ہوتے ہیں کہ مکمل پڑھنے کی یا فرصت نہیں ہوتی یا دل نہیں کرتا یا اتنا مختصر میسج ہوتا ہے کہ سمجھ ہی نہیں آتی آنے والا کیا چاہتا ہے یا میرے بزنس کو کیسے فائدہ پہنچا سکتا ہے؟ ۔۔۔۔

جواب نہ دوں تو لگاتار یا وقتاً فوقتاً میسجز ملتے ہیں کہ آپ نے بتایا نہیں؟ جواب نہیں دیا؟ پلیز جواب دیں ہیلو؟ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔

یہاں سامنے والا یہ واضح کر دیتا ہے کہ وہ واقعی پروفیشنل نہیں ہے اس کے پاس مکمل مہارت موجود نہیں سکلز کو سیکھنے سے پہلے ہی کام کی تلاش شروع کر دی ۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔

ایک پروفیشنل شخص اپنی طرف سے مکمل میسج کرنے کے بعد انتظار کرتا ہے اسے جواب نہ ملے تو وہ سمجھ جاتا ہے کہ سامنے والے کو دلچسپی نہیں ہے لہٰذا وہ دوبارا کوئی میسج نہیں کرتا ۔ اس کی مہارت ایک انا بھی رکھتی ہے خود داری بھی موجود ہے وہ کام کرنا جانتا ہے اس لیے اگلی منزل اگلے ہدف کی جانب چل پڑتا ہے ۔۔۔۔

مجھے اچھا لگتا ہے کہ کبھی کبھار ایسے لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں کہ یہ رویہ پروفیشنل نہیں ہے اپنے کام کو خود کو یوں اتنا سستا بنا کر پیش مت کریں۔ آگے سے یا تو برا مان جاتے ہیں یا کہتے ہیں " اوکے" ۔ یا کہیں گے " جی ہمیں آپ سے سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے" ۔۔

یار مجھ سے مت سیکھیں میں تو خود نکما سا شخص ہوں اور ابھی تک خود کو ایک طالب علم سمجھتا ہوں سیکھنے کا شوق رکھتا ہوں اس لیے آج تک عادت ہے کہ مختلف لوگوں کو دیکھتا ہوں پرکھتا ہوں جہاں سے کچھ ملے سیکھ لیتا ہوں آپ مجھ سے نہیں کسی سے بھی سیکھیں مگر وہ عادتیں ضرور اپنائیں جو آپ کو پروفیشنل ثابت کریں کوئی بھی شخص آگے جائے گا مجھے اچھا لگے گا خوشی ہوگی۔۔۔

اچھے لگتے ہیں وہ لوگ جو خود دار ہوتے ہیں جو اپنی عزتِ نفس سنبھال کر رکھتے ہیں کسی کو یہ اجازت نہیں دیتے کہ وہ ان کی عزتِ نفس مجروح کر پائے بلکہ وہ اس پر عمل کرتے ہیں
اے طائرِ لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

یقین کیجیے اس دنیا میں آپ کا سب سے قیمتی اثاثہ آپ کی خود داری ہے آپ کی عزتِ نفس ہے۔ خود کو قابل بنائیں اپنی فیلڈ بزنس یا سکلز میں زیادہ سے زیادہ مہارت حاصل کریں 🌹
قابل اور محنتی شخص اپنے راستے خود بناتا ہے وہ کسی سے سہارا نہیں مانگتا چلتے ہوئے تھک جائے گا تو رینگنا شروع کر دے گا مگر اپنی منزل کی طرف گامزن رہے گا اس کی یہی خاصیت اور مستقل مزاجی اسے وہاں تک لے جاتی ہے جہاں پہنچنا ناممکن سا لگتا ہے کیوں کہ منزلیں بھی کسی ایسے ہی مسافر کی تلاش میں رہتی ہیں جو بڑی شان سے ان پر قدم رکھتا ہے ۔۔
محبتیں سلامت رہیں 🌹
وسیم قریشی

21/07/2026

کچھ سمجھے 🤔
ہمیں بعض اوقات لگتا ہے کہ یہ چیز فلاں جگہ سے تو سستی مل رہی ہے آپ کا ریٹ زیادہ ہے ۔
جب تھوڑی سی چھان بین کی جائے تو پھر حقیقت سامنے آتی ہے۔
بظاہر ایک جیسی نظر آنے والی چیز ایک نہیں ہوتی۔
ایک دوست ہیں انہوں نے اچھی کوالٹی کے موبائل اسٹینڈ کی قیمت پوچھی تو میں نے 650 بتائی
کہنے لگے ہمارے ہاں شاپ سے 500 کا مل رہا ہے ۔
میں نے کہا اگر ایسا ہے تو اچھی بات ہے چیز سستی مل جائے گی ڈلیوری چارجز بھی نہیں لگیں گے آپ وہاں سے لے لیجیے ۔
لیکن بعد میں پتا چلا وہ چیز پلاسٹک کی ہے اور ہم پلاسٹک والا 350 کا دے رہے ہیں۔

20/07/2026

Stereo true wireless Earbuds
Price only 1000
پہلے پارسل کھولیں چیز چیک کریں پھر پیمنٹ کریں ۔
ڈلیوری چارجز 300 روپے ایک کلو پارسل تک چاہے ایک سے زیادہ ایٹم ہوں۔
For order
03087826657
03397862386

Wa.me/923087826657

20/07/2026

TECH SPECS

BATTERY:

4,000mAh

TYPE-C PORT (INPUT/OUTPUT):

5V/2.4A

COMPACT MIRROR:

1x & 5x Magnification

LED LIGHT:

54 Total Lumens

CAPACITIVE TOUCH: Touch Light Sensor

LIGHT AUTO SHUT-OFF: 20 Seconds

WHAT'S INCLUDED

(1) Touch Light with Power Bank & Mirror

(1) 12in Type-C Charging Cable with Lightning & Micro Adapters

(1) 24in Type-C to USB Charging Cable

(1) Ball Chain

Price only 1650

پہلے پارسل کھولیں چیز چیک کریں پھر پیمنٹ کریں ۔
ڈلیوری چارجز 300 روپے ایک کلو پارسل تک چاہے ایک سے زیادہ ایٹم ہوں۔
For order
03087826657
03397862386

Wa.me/923087826657

20/07/2026

DATA CABLE SET

60W multi functional fast charging data cable storage kit box

60w

USB TO C

USB TO IPH

TYPE C TO C

TYPE C TO IPH

TYPE C TO MICRO

MICRO iPh/USB Type-C Multiple connectors

Multifunction Fast Charging

Multiple connectors for freer charging, for Apple, Android, TYPE-C charging, With retrieve card pin, more convenient for use, Round storage box, compact and portable.
Price 480
Fix price
پہلے پارسل کھولیں چیز چیک کریں پھر پیمنٹ کریں ۔
ڈلیوری چارجز 300 روپے ایک کلو پارسل تک چاہے ایک سے زیادہ ایٹم ہوں۔
For order
03087826657
03397862386

Wa.me/923087826657

20/07/2026

Best quality 10000 mah power bank
10watt fast
New with box

Price only 2000
پہلے پارسل کھولیں چیز چیک کریں پھر پیمنٹ کریں ۔
ڈلیوری چارجز 300 روپے ایک کلو پارسل تک چاہے ایک سے زیادہ ایٹم ہوں۔
For order
03087826657
03397862386

Wa.me/923087826657

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan
60000