Moamber Iqbal sha

Moamber Iqbal sha

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Moamber Iqbal sha, Health/Beauty, layah, Multan.

25/09/2026

Alhamdolilah an other doctor in our family ..proud on you dear sweet cousin Zain Ali Syed Azhar Hussain Shah Syed Manzar Shah Gohar Iqbal Shah

24/09/2026

ہمارے معاشرے میں صلح کی بیٹھک کا مطلب کمزور کو اپنا حق چھوڑنے پر مجبور کرنا ہے😭

Photos from Moamber Iqbal sha's post 14/09/2026

کچھ رشتے خون کے نہیں، دل کے ہوتے ہیں ❤️
آج میرے پیارے دوست مہر ابوذر سیال چکنمبر 314 قاضی آباد میں ظہرانے کا اہتمام کر کے محبت اور خلوص کا خوبصورت اظہار کیا۔
بہت شکریہ دوست! اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے 🤲❤️
M Abuzar Ghafari Sial
@
Zawar Hassan Waqas

08/09/2026

کم ظرف تھوڑی ھون جو تجھے بدعا دونگا۔
جا خدا تجھے تجھ جیسوں سے محفوظ رکھے

05/09/2026

ایک با شعور شخص کا بد اخلاق ہونا ایک جاہل آدمی سے بد تر ہے

01/09/2026

دل صاف رکھتے ہیں، حساب نہیں رکھتے 🖤
جو جیسے ہیں، ہم بھی اُنہیں ویسے ہی رکھتے ہیں 🔥💯

24/08/2026

خراجِ تحسین و نیک تمنائیں 🌹
ہمارے محترم استادِ گرامی سرِ امان اللہ گشکوری اپنی شاندار تعلیمی خدمات انجام دینے کے بعد باعزت طور پر ریٹائر ہو گئے ہیں۔
آپ نے اپنی پوری زندگی علم کی روشنی پھیلانے، نسلوں کی تربیت کرنے اور طلبہ کے مستقبل کو سنوارنے میں وقف کی۔ آپ کی شفقت، محنت، خلوص اور رہنمائی ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔

سر! آپ کی خدمات کو سلام، آپ کی محنت کو خراجِ تحسین اور آپ کی ریٹائرمنٹ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی، سکون اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین 🤲🌹 ❤️
Amanullah Gishkori

24/08/2026

قرآن مجید میں جھوٹ بولنا اور کسی کے ساتھ وعدہ خلافی کرنے کی کیا سزا ہے ؟
لوگوں میں خدا کا خوف کیوں نہیں؟ دِکھنے میں تو بہت بڑے پرہیز گار اور پارسا ہیں ...

18/08/2026

اہلِ علاقہ کے لیے اہم اطلاع!
نادرا کی موبائل رجسٹریشن ٹیم مورخہ 20 اگست اور 21 اگست بروز جمعرات،جمعہ کو ہمارے ڈیرے پر آ رہی ہے۔ تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ شناختی کارڈ، ب فارم اور دیگر ضروری دستاویزات کے معاملات کے لیے مقررہ وقت پر تشریف لائیں اور اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
رابطہ نمبر :03006951872

Category

Telephone

Website

Address


Layah
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moamber Iqbal sha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.