Faisalshinwari64

Faisalshinwari64

Share

Faisal Shinwari

03/08/2022

تحصیل رستم لنڈی گاوں کے قریب پولیس گاڑی پر فائرنگ
فائرنگ کے نتیجہ میں فواد سکنہ تحت بھائ زخمی ،
فواد بھائی کی صحت یابی کیلئے دعاؤں کی اپیل 🤲🤲

13/07/2022

اکثر لوگ کہتے ہیں پولیس کیا کرتے ہیں.
مردان۔ ٹریفک وارڈن پولیس نے حالیہ بارشوں کے دوران امدادی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے سیلابی علاقوں میں بچوں ، بوڑھوں اور خواتین کو مدد فراہم کی، عوام الناس نے پولیس کی امدادی سرگرمیوں کو کافی سراہا اور خراج تحسین پیش کیا.
KPK Police Zindabad💪👋

07/07/2022

فرض کی راہ میں ایک اور سپوت مادر وطن پر قربان ❤️

مردان تھانہ صدر چوکی چمتار کے گیٹ پر بم دھماکے سے ہیڈ کانسٹیبل مقصود شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے😥 جبکہ پی اے ایس آئی سہیل خان، کانسٹیبل کریم اور کانسٹیبل فیاض زخمی ہیں۔🤲

07/07/2022

اکثر لوگ کہتے ہیں پولیس کیا کرتے ہیں.
تو ان کو بتانا کہ تمھارے بچوں کے مستقبل کے لیے پولیس اپنے بچے یتیم کرتے ہیں...
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔۔😥
چمتار پولیس چوکی مردان میں مبینہ دھماکے سے شہید ہونے والے 35 سالہ حوالدار مقصود کی فائل فوٹو ۔۔
اور ساتھ میں پی ایس آٸی سہیل خان جو کہ زحمی ھوٸے ہیں اللہ پاک شہید کے درجات بلند کرے اور زحمیوں کو جلد از جلد صحتیاب کرے امین --🤲

28/06/2022

باسط علی ولد ریاض علی استاد سکنہ تورڈھیروال بخشالی وفات پاگئے۔ یاد رکھیں باسط علی ایک دن پہلے نامعلوم افراد نے لاپتہ کیا تھا۔

ہم اس واقعے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں اور متعلقہ ایس ایچ او مدثر خان، ڈی ایس پی اعجاز خان اور ڈی پی او عرفان اللہ خان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ریاض استاد کو انصاف چاہئے۔

نماز جنازہ کا اطلاع موصول ہونے کے بعد نشر کیاجائے گا۔
باسط علی اپنے دعاؤں میں یاد رکھنا۔

08/02/2022

🎎 #شریف ہے شریف #رہنے دو🎭♡
🤫اگر پرانے #انداز ميں #آگئے🙊
👑تو ۔۔ سر------ #پے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تاج۔۔۔ ہوگا۔۔۔👑۔
🌏 اور ۔۔۔۔۔سب۔۔۔ پے ------🐅- #راج------- ہوگا ❤️❤️

12/11/2021

محمد رضوان ❣️
سینے کے انفیکشن کی وجہ سے دودن آئی سی یو میں تھا۔آج ٹیم کے لئے میدان میں اترا۔لمبی سانسیں لے رہا تھا۔کھانس رہا تھا۔چہرہ بجھا بجھا سا تھا،
لیکن بھرپور انداز میں جان ماررہا تھا۔سنگل کی جگہ ڈبل لےرہا تھا۔گرگر کر رن مکمل کرتا۔چہرے پر چوٹ لگی۔چہرہ سوج گیا۔ڈاکٹر آیا تو رضوان مسکرا رہا تھا۔
لیکن قسمت میں جو لکھا تھا وہ ہر صورت میں ہونا ہی تھا۔
رضوان تم ٹیم کے فخر ہو۔۔۔تمہیں سلام ہو
مایوس ہونے کی بات نہیں
انشاءاللہ اس ورلڈ کپ سے آگے جہاں اور بھی ہے
ابھی تم نے بہت کچھ کرنا ہے۔
Well Played TEAM🇵🇰✌️🫂❤️

30/10/2021

The choice of whole family general counsel plz vote and fully support.
My Father 🥰

Category

Website

Address


Mardan