Tahir Official

Tahir Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tahir Official, Health/Beauty, Mansehra.

21/09/2026

🌸 بٹل میں خوشبو اور کاسمیٹکس کی نئی اور خوبصورت پہچان —
"بن ـ ہریرہ خوشبو محل اینڈ کاسمیٹکس بٹل"🌸

بٹل کی کھڈا مارکیٹ، مکی جامع مسجد دوراہا کے قریب ایک نئے اور منفرد کاروباری مرکز "بن ـ ہریرہ خوشبو محل اینڈ کاسمیٹکس بٹل" کا باقاعدہ افتتاح عمل میں آ گیا۔

اس خوبصورت دکان پر معیاری خوشبو، عطر، پرفیوم، ٹوپیاں، تسبیح، کاؤنٹر،مسواک، عمدہ اور خوبصورت جائے نماز، گھڑیاں، سٹیشنری اور کاسمیٹکس کا وسیع سامان مناسب اور رعایتی قیمتوں پر دستیاب ہے۔

دکان کے قیام کا مقصد اہلِ علاقہ کو ایک ہی جگہ پر معیاری مصنوعات، مناسب قیمتیں اور بہترین خریداری کا تجربہ فراہم کرنا ہے۔

افتتاح کے موقع پر اہلِ علاقہ، معززین، دوست احباب اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی اور "بن ـ ہریرہ خوشبو محل اینڈ کاسمیٹکس بٹل" کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اللہ تعالیٰ اس نئے کاروبار میں خیر و برکت عطا فرمائے اور اسے کامیابیوں کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲

✨ خوشبو کا انتخاب، شخصیت کا اظہار ✨

📍 مقام: کھڈا مارکیٹ، نزد مکی جامع مسجد بٹل دوراہا

👤 پروپرائیٹر: محمد ریاض
رابطہ نمبر:
0308-8929419
0334-5300453

21/09/2026

عطر شیشہ مانسہرہ....
جنرل سیکرٹری اہلسنت والجماعت خیبرپختونخوا علامہ ربنواز طاہر صاحب. مفتی بلال عمر صاحب کا سالانہ سیرت خاتم الانبیاء کانفرنس میں شرکت و خطاب....

20/09/2026

امریکہ اور ایران کی مکاری و عیاری..
جنگ لگی کہاں تھی اور پہنچی کہاں.؟
جرنیل کے پی کے علامہ ربنواز طاہر صاحب کی حیران کن انکشافات...

20/09/2026

غازیکوٹ مانسہرہ....
جنرل سیکرٹری اہلسنت والجماعت خیبرپختونخواہ علامہ ربنوازطاھرصاحب کا ادارہ خیر الامہ کے زیر اہتمام سالانہ تحفظِ ختـــــم نبوت کانفرنس میں شرکت و خطاب....

20/09/2026

اچھڑیاں ۔۔۔
جرنیل کے پی کے علامہ ربنواز طاہر صاحب مولانا قاری محبوب صاحب کا مرشد فاروقی کے محافظ بھائی بلال کےوالد صاحب کے نماز جنازہ میں شرکت

20/09/2026

افتتاح جامع مسجد آل محمد ﷺ بدست خادم آل محمد ﷺ…

Photos from Tahir Official 's post 19/09/2026

مانسہرہ خواجگان …
جامع مسجد ال محمد ﷺ کی افتتاح جمعہ و تقسیم اسناد کی تقریب میں علامہ عطاء محمد دیشانی صاحب اور مولانا رب نواز طاہر صاحب کی شرکت وخطاب…

18/09/2026

کوہاٹ پولیس لائن مسجد میں ہونے والے افسوسناک دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ مسجد جیسی مقدس جگہ کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ ہم جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
مولانا رب نواز طاہر
صوبائی جنرل سیکرٹری
اہلسنت والجماعت خیبر پختونخوا…

16/09/2026

إنا لله وانا الله حق

سنى علماء كونسل گلگت بلتستان | کے جنرل سیکرٹری

بھائی حمایت الله خان صاحب

کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر دلی صدمہ پہنچا ہے ، اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جميل عطاء فرمائے آمین

علامہ ربنواز طاھر

صدر اہلسنت والجماعت ضلع مانسہرہ
جنرل سیکرٹری اہلسنت والجماعت خیبرپختونخواہ

Category

Website

Address


Mansehra