Waseem Akram khan
ہمارا مقصد انسانیت کی خدمت کرنا ہے ،آپ سب بھائی میرا ساتھ ضرور دیں ۔
18/08/2026
15 اگست 2002 کو، اس بچی کو تھانہ گلشنِ اقبال کراچی کی حدود میں ایک بنگلے سے اغوا کے بعد بازیاب کیا گیا تھا تب اس معصوم بچی کی عمر تقریباً 3 سال تھی،۔ ورثاء نہ ملنے کے باعث وہ لاوارث رہی، اور آج اس کی عمر تقریباً 27 سال ہے۔
یہ بچی اپنا نام اور گھر کا پتہ بتانے سے قاصر تھی۔ میرا پیارا ٹیم اس کے اہلِ خانہ کی تلاش میں مسلسل کوشاں ہے۔
اگر آپ اس بچی کو پہچانتے ہیں یا اس کے اہلِ خانہ کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہِ کرم میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کریں۔ آپ کی ایک اطلاع اسے برسوں بعد اپنے خاندان سے ملانے کا سبب بن سکتی ہے۔
Contact: 0309-0000015
Case ID: 329262806
Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children
اس بچے کے گھر والوں کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں 🙏 بچا بہت زیادہ پریشان ہے 👏
یہ اسپیشل بچہ، جو، اپنی شناخت اور گھر کے مکمل پتے کے بارے میں درست معلومات فراہم کرنے سے قاصر ہے۔
یہ بچہ 12 مارچ 2026 کو تھانہ میمن گوٹھ کراچی کی حدود سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔
اگر آپ اس بچے کو پہچانتے ہیں یا اس کے اہل خانہ کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہ کرم پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے میرا پیارا سے رابطہ کریں۔
آپ کا ایک شیئر اس بچے کو اس کے پیاروں تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
Case Id 375575656
Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس کی فیملی مل جائے 👏
یہ بچہ، جو اپنا نام محمد علی ولد محمد کریم بتاتا ہے اور اپنے گھر کا پتہ شاہدرہ موڑ، لاہور بتاتا ہے، 13 جون 2024 کو بدوپلی، شاہدرہ موڑ سے لاوارث ملا تھا۔
میرا پیارا ٹیم نے بچے کا انٹرویو کیا اور دستیاب معلومات کی بنیاد پر اس کے ورثاء کی تلاش جاری ہے تاکہ یہ بچہ دوبارہ اپنے گھر اور اپنوں کی آغوش میں لوٹ سکے۔
اگر آپ اس بچے کے ورثاء کو جانتے ہیں تو پنجاب سیف سٹی "میرا پیارا" ٹیم سے 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
اگر آپ بھی گمشدہ یا لاوارث ملنے والے بچوں کو ان کے ورثاء سے واپس ملوانے کے کارِ خیر میں شامل ہونا چاہیں تو پنجاب سیف سٹی کے آفیشل پیج Mera Pyara کو وزٹ کریں۔
واللہ المستعان
Case ID: 151220506
Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children
15/08/2026
اس بچی کے گھر والوں کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں 🙏
اس بچی کے گھر والوں کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں۔بچی بہت زیادہ پریشان ہے ۔
یہ بچی جس کا نام آمنہ دختر اشفاق ہے۔ اپنی والدہ کا نام عطیہ بتاتی ہے۔ 7 اگست 2026 کو ملتان کینٹ سے لاوارث ملی تھی۔ بچی اپنے گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہے۔
اس کے ورثاء کی تلاش میں میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں۔ اگر آپ اس بچے کو جانتے ہیں تو میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کریں اور اطلاع دیں، تاکہ اس بچے کو اس کے ورثاء تک پہنچایا جا سکے۔
Contact: 03090000015
Case id: 370911901
Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children
انسانیت کی خاطر اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس کی فیملی مل جائے 👏
یہ بچی علیزہ ہے، جو سال 2017 میں تقریباً 5 سال کی عمر میں اوکاڑہ سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔
علیزہ اپنے والد کا نام سجو بتاتی ہے، جبکہ سوتیلے والد کا نام عمران ہے، جو اوکاڑہ کے کسی چک میں دودھ دہی کا کام کرتے ہیں۔ بچی اپنی والدہ کا نام پروین بتاتی ہے۔
علیزہ کے مطابق وہ 7 بہن بھائی ہیں۔ اس کی بہنوں کے نام منیزہ، مینا اور اقصیٰ ہیں، جبکہ بھائیوں کے نام علی حسن، حسنین اور حمزہ ہیں۔
اگر آپ علیزہ یا اس کے خاندان کے بارے میں کوئی بھی معلومات رکھتے ہیں، یا اوکاڑہ کے کسی ایسے چک کو جانتے ہیں جہاں عمران نامی شخص دودھ دہی کا کام کرتا ہو، تو براہِ کرم میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کریں۔ آپ کا تعاون ایک بچی کو اس کے خاندان سے ملوا سکتا ہے۔
Case ID: 136989931
Contact: 03090000015
Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children
11/08/2026
11 دسمبر 2018، شام تقریباً 6:30 بجے ایک ننھا بچہ، جس کی عمر تقریباً 2 سال تھی، کراچی کے تھانہ کورنگی کی حدود سے لاوارث حالت میں ملا۔
اس معصوم بچے کے بارے میں نہ اس کے والدین کا کچھ معلوم تھا، نہ گھر کا پتا اور نہ ہی اس کی اصل شناخت کے حوالے سے کوئی معلومات موجود تھیں۔
بعد ازاں ایک ہمدرد شہری اس بچے کو کورنگی سینٹر، کراچی پہنچا گیا، جہاں اس کی شناخت کے لیے عارضی طور پر نام سمیر جبران رکھا گیا۔
مگر افسوس، آج بھی اس معصوم کی اصل شناخت اور اس کے خاندان کے بارے میں کچھ معلوم نہیں۔
اگر آپ اس بچے کو پہچانتے ہیں یا اس کے خاندان کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں، تو براہِ کرم میرا پیارا سے رابطہ کریں۔
آپ کی ایک چھوٹی سی معلومات اس بچے کو اس کے اپنوں تک پہنچا سکتی ہے۔
Contact:03090000015
Case ID: 148816126
Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children
11/08/2026
2020 میں جب یہ ننھہ بچہ بلال صرف 3 سال کا تھا کراچی کے علاقے نارتھ سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔
اس وقت بلال بہت چھوٹا تھا اور اپنے والدین یا گھر کے بارے میں کچھ بھی بتانے سے قاصر تھا۔
اگر آپ بلال کو پہچانتے ہیں یا اس کے خاندان کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کریں۔
03090000015
Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children
اس بچی کے گھر والوں کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں 🙏
یہ ننھی سی بچی، جس کا نام #عائلہ دختر عاصم کس کی ہے ؟
8 فروری 2022 کو یکی گیٹ، لاہور سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔ عائلہ اپنی شناخت اور اپنے گھر کا پتہ بتانے سے مکمل طور پر قاصر ہے۔ یہی وجہ ہے جس کی وجہ سے تاحال ورثاء کا کچھ پتہ نہٰن چل سکا
اگر آپ عائلہ کو جانتے ہیں یا اس کے اہلِ خانہ کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہ کرم فوری طور پر سیف سٹی میرا پیارا ٹیم کو اطلاع دیں۔ آپ کی ایک چھوٹی سی مدد عائلہ کی زندگی بدل سکتی ہے اور اسے اس کے پیاروں کے قریب لے جا سکتی ہے۔
یہ کہانی صرف عائلہ کی نہیں، بلکہ ان بے شمار لاوارث بچوں کی ہے جو اپنی پہچان، محبت اور تحفظ کی تلاش میں ہیں۔ ہمیں سب کو مل کر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہوگا تاکہ عائلہ کے رشتہ دار یا والدین اس تک پہنچ سکیں۔
Contact:03090000015
Case id:136758666
Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children
انسانیت کی خاطر اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🙏
یہ بچہ جو اپنا نام و پتہ بتانے سے قاصر ہے۔اس کی عمر تقریباً 10سال ہے۔ چوک سرور شہید، کوٹ ادو کی حدود سے جون 2026 میں لاوارث ملا ہے۔اس وقت تھانہ صدر سرور شہید، کوٹ ادو میں موجود ہے۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 338263091
Missing Child Pakistan
Missing persons
Missing Child foundation
Sad children
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore