Al-Quran Academy Chakwal

Al-Quran Academy Chakwal

Share

Sidra Batool Official

25/06/2024

*
السرتی کمپنی
مٹھاس والی خوشبوئیں پسند کرنے والوں کےلئے ایک خاص خوشبو "اربا پورہ"

"اربا پورا" اٹالین لفظ ہے جس کا اردو میں ترجمہ "خوشبو دار گھاس" ہے جو پرفیوم کے بیس نوٹس "عنبر" کی ترجمانی کرتا ہے. عنبر بذات خود کوئی نوٹس نہیں بلکہ مختلف نوٹس کو ملا کر اس کا نوٹس تیار کیا جاتا ہے اور ہر پرفیوم میں بنیادی طور پر یہ مختلف ہوتا ہے. اربا پورا میں یہ بنیادی نوٹس کو برقرار رکھ کر ذرا گراسی یعنی گرین نوٹس کی شکل میں ہے.
نوٹس اور خوشبو کی بات کریں تو ابتدا سے ہی بڑی متاثر کن مہک ہے ابتدائی نوٹس برگاموٹ کی ہلکی سی ترش نوٹس کے ساتھ فروٹی نوٹس کی مٹھاس کے ساتھ شروع ہوتے ہیں، درمیان میں صرف فروٹی سویٹ نوٹس ملیں گے اور آخر میں وائٹ مسک اور ونیلا کی میٹھی، پاؤڈری اور فلورل نوٹس کے ساتھ عنبر کی خوبصورت آمیزش.
خوشبو مدھم اور فریش کیٹیگری کی ہے بڑی ہی عمدہ اور میٹھی سی خوشبو ہے، گرمیوں کیلئے بہترین ہے اور خاص بات خواتین بھی استعمال کر سکتی ہیں بلکہ کسی قدر لیڈیز کے مخصوص انداز کی خوشبو ہے.

ایک خاص بات یہ ہے کہ اس کی خوشبو زیادہ دیر تک رہتی ہے یعنی لاسٹنگ بہترین ہے

مشہور اور زیادہ چلنے والی خوشبو ہے
امپریشن بھی بن سکتا ہے

آرڈر کیلییے واٹس اپ پر رابطہ کریں
https://wa.me/923181435363

21/06/2024

Category

Website

Address


Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Quran Academy Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.