Dr Sonia
میڈیکل مشورے یا واٹس پر بات کرنے کے لیے Contect us بٹن پر کلک کر کے اپاونٹمنٹ فیس ادا کریں۔
21/06/2026
09/06/2026
انسان کے پاس اپنا کچھ بھی نہیں ہے
نطفہ والد کا
رحم والدہ کی
روح حکم خدا کا
دنیا میں آنے جانے کے زمانہ کا تعین خدا کا
رزق خدا کا
زمین خدا کی
اپنا نام بھی خود نہ رکھ سکا
تعلیم تربیت ماحول سب دوسروں کے مرہونِ منت
روز گار عزت رشتہ اولاد مال علاج وغیرہ سب میں دوسروں کا محتاج
موت نہ چاہتے ہوئے ضرور آئے گی
غسل کفن نمازِ جنازہ دفن وغیرہ میں دوسروں کا محتاج
دوسروں سے حاصل شدہ مال و دولت جائیداد موت کے بعد دوسرے لے جائیں گے
اگر کسی چیز کواپنا بنایا جاسکتا ہے تو وہ رب تعالیٰ کی ذاتِ اقدس ہے
اگر کوئی چیز واقعی ہماری ہی ہے تو وہ ہمارے اعمال ہیں
اچھے ہوں یا برے
اچھے اعمال نتیجہ اچھا
برے اعمال نتیجہ برا
08/06/2026
اخلاق سب سے بڑی خوبی ہے
ڈاکٹر سونیہ ذوہیب
07/06/2026
Aj mera BD tha.....
05/06/2026
Dr.kanwal anwar,gaynacolgist
appointment ky liye contect us par click kren
03/06/2026
Dr.Haadia
Hi everyone!
i m back on duty
Eid mubarik all followers
Category
Address
Lahor Bhar Colony Koat Lakhpat
Lahore
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Dr Sonia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.