Doctor imran

Doctor imran

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Doctor imran, Health/Beauty, Lahore.

imran homeopathic center - WhatsApp channel 10/02/2026

عمران ہومیوپیتھک سنٹر، دبئی چوک بالمقابل مون مارکیٹ مسجد، 74-B، چناب بلاک ایل ڈی اے فلیٹس علامہ اقبال ٹاؤن لاہور, کلینک ٹائم دوپہر 12بجے سے رات 10بجے تک، اتوار دوپہر 2سے شام 6بجےتک، فیس 500

https://whatsapp.com/channel/0029VbByBP79RZAXCJQ3QS3T

imran homeopathic center - WhatsApp channel Follow imran homeopathic center's WhatsApp Channel. fertility clinic, contact for all chronic disease treatment, 74/b chanab block allama Iqbal town lahore, 03007088288. Join 37 followers for the latest updates.

26/08/2025

imran homeopathic center 03007088288

12/05/2025

اسرائیلی پائلٹ کی پاکستانی فوج کے ایک افسر کے ساتھ دوران کورس اردن میں ہونے والی اہم ترین رونگٹھے کھڑے کردینے والی گفتگو۔

02/05/2025

imran homeopathic center, 03007088288

02/05/2025

یہ ہے انکی اوقات،ان کو جنہوں نے گھر دیئے آج یہ انہیں کو انکے گھروں سے نکال رہے ہیں انکو سپورٹ صرف امریکہ کی ہے

26/04/2025

انشاء اللہ بانجھ پن کا کامیاب علاج

09/04/2025

*میٹھا زہر*

*سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ الله علیہ* کو انکے *جاسوسوں* نے بتایا کہ ایک *عالمِ دین* ہیں جو بہت اچھا خطاب کرتے ہیں لوگوں میں بہت مقبول ہو گئے ہیں۔ *سلطان* نے کہا آگے کہو

*جاسوس* بولے "کچھ غلط ہے جسے ہم محسوس کر رہے ہیں مگر لفظوں میں بیان نہیں کرپا رہے"

*سلطان* نے کہا "جو بھی دیکھا اور سنا ہے بیان کرو"

*جاسوس* بولے کہ وہ کہتے ہیں کہ "نفس کا *جہاد* افضل ہے، بچوں کو تعلیم دینا ایک بہترین *جہاد* ہے، گھر کی زمہ داریوں کیلئے جد وجہد کرنا بھی ایک *جہاد* ہے۔ *سلطان* نے کہا تو اس میں کوئی شک ہے؟؟

*جاسوس* نے کہا کہ انہیں کوئی شک نہیں لیکن اس *عالم* کا کہنا ہے کہ:*"جنگوں* سے کیا ملا؟؟ صرف قتل وغارت گری صرف لاشیں، *جنگوں* نے تمہیں یا تو قاتل بنایا یا مقتول "

*سلطان* بے چین ہو کر اٹھے، اسی وقت *عالم* سے ملنے کی ٹھانی، ملاقات بھیس بدل کر کی اور جاتے ہی سوال کر دیا کہ "جناب ایسی کوئی ترکیب بتائیے کہ *بیت المقدس* کو آزاد اور مسلمانوں کے خلاف مظالم کو بغیر *جنگ* کے ختم کرایا جاسکے؟؟"، *عالم* نے کہا دعا کریں *سلطان* کا چہرہ غصے سے لال ہو گیا، وہ سمجھ چکے تھے کہ یہ *عالِم* پوری *صلیبی فوج* سے بھی زیادہ خطرناک ہے

*سلطان* نے سب سے پہلے اپنے خنجر سے اُس *عالم* کی انگلی کاٹ دی، وہ بری طرح چیخنے لگا۔

اب *سلطان* نے کہا کہ اصلیت بتاتے ہو یا گردن بھی کاٹ دوں پتہ چلا کہ وہ سفید پوش *عالم* ایک *یہودی* تھا، *یہودیوں* کو عربی بخوبی آتی تھی، جس کا اس نے فائدہ اٹھایا *سلطان* نے پایا کہ اس کے جیسا *درس* اب *خطبوں* میں عام ہو چلا تھا، بڑی مشکل سے یہ *فتنہ* روکا جاسکا۔ *فتنہ* اس وقت بھی پوری آب وتاب سے رواں دواں ہے اب بھی *فلسطین دعاوں* سے آزاد کرانے کی مہم زور وشور سے جاری ھے۔

30/03/2025

تمام مسلمانوں کو عیدالفطر 2025مبارک ہو

23/02/2025

اعلیٰ عدلیہ اور متعلقہ اداروں کے سربراہان ان فحاشی و بدکاری کے اڈےدکھانے والوں کو لگام ڈالیں اور ان ایکٹرز اور ڈرامہ لکھنے والوں پر مقدمہ درج کیا جائے اور انکو پابند کیا جاۓ کہ اپنے گھروں کے حالات پر ڈرامے نہ بنائیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore

Opening Hours

Monday 13:00 - 22:00
Tuesday 13:00 - 22:00
Wednesday 13:00 - 22:00
Thursday 13:00 - 22:00
Friday 13:00 - 22:00
Saturday 13:00 - 22:00
Sunday 14:00 - 18:00