Parenting with Akhtar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Parenting with Akhtar, Health/Beauty, Lahore.
Parenting with Akhtar" میں خوش آمدید! یہ صفحہ بچوں کی پرورش کے فن اور طریقے سیکھنے کے لیے وقف ہے۔ اگر آپ اپنے بچوں کے ساتھ گہرا تعلق بنانا چاہتے ہیں اور ان کی بہتر تربیت کے خواہشمند ہیں، تو یہاں آپ کو مکمل رہنمائی ملے گی۔
12/08/2026
جب تک کوئی عورت اپنے بچوں کو اسلام کا صحیح عقیدہ اور محبت نہیں سکھائے گی، یہ بچے دین کی خاطر کبھی کوئی بڑا کام نہیں کر سکیں گے۔
اگر کوئی ماں چاہتی ہے کہ اس کا بچہ دینِ اسلام سے محبت کرے اور نیکی، کردار اور خدمت کے راستے پر آگے بڑھے، تو اسے چاہیے کہ بچے کو چھوٹی عمر سے ہی اسلام اور دین سے محبت سکھائے، کیونکہ بچے والدین کے الفاظ سے زیادہ ان کے عمل سے سیکھتے ہیں۔ 🍁💯
🌱 اپنے بچوں کی دینی اور اخلاقی تربیت پر توجہ دیں، کیونکہ آج کی تربیت ہی کل کی شخصیت بناتی ہے۔
📺 بچوں کی دینی، اخلاقی اور مثبت تربیت کے لیے ہمارا YouTube چینل ضرور Subscribe کریں:
❤️ Parenting with Akhtar
👉 Parenting with Akhtar کو Subscribe کریں اور والدین تک یہ مفید پیغام ضرور پہنچائیں۔
#والدین #اولاد
---
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore