Al Asim Islamic Videos
Islam is very beautiful religion
I am muslims
Alhamd u lillah ❤❤❤
پاکستان میں عوام آج بھی بنیادی سہولیات کے لیے ترس رہی ہے، مگر افسوس کہ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگ اب بھی اپنی عیاشیوں اور پروٹوکول سے باہر نکلنے کو تیار نہیں۔ ایک طرف گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ نے زندگی اجیرن بنا دی ہے، تو دوسری طرف بیوروکریسی کے اخراجات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ آخر کب تک عام آدمی ہی قربانی دیتا رہے گا؟ کب تک غریب کی نیند بجلی کے بغیر اور امیروں کے محلات روشن رہیں گے؟ جب تک احتساب سب کے لیے برابر نہیں ہوگا، تب تک یہ نظام اسی طرح عوام کا استحصال کرتا رہے گا۔
اب وقت آ گیا ہے کہ عوام اپنی آواز بلند کرے، اپنے حق کے لیے کھڑی ہو، اور اس ناانصافی کے خلاف متحد ہو جائے۔
Category
Website
Address
Lahore
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Al Asim Islamic Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.