Beautiful kohat
News sports news beautiful kohat page ku like ur share kare
Es video ku jaldi jaldi share kare please
0+ blood ki zyada zarorat parh rahe hi...aksar bhion ki blood group 0+ hi..
Kohat KDA hospital k sat jo b bhaii nazdeeq ho jalde punch jain....Allah ki raza k liee ...🤲🤲🤲🤲🤲
کے ڈی اے ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ
کوہاٹ ہنگو روڈ پر پولیس لائن کی مسجد میں دھماکا
کلینک کا پتہ کوتل پلازہ نزدسبزی روڈ کوہاٹ سٹی رابطہ نمبر 03315815046
11/09/2026
إنا لله وإنا إليه راجعون۔
اللہ تعالی آصف محمود شہید کے درجات بلند فرمائے اور جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا کرے، آمین۔
30/08/2026
سٹار گلاس ایلومینیم ورکس
گلاس، ایلومینیم، کھڑکیوں، دروازوں، گلاس پارٹیشن، ریلنگ، شاور کیبن اور دیگر ایلومینیم و گلاس کے کام کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
📍 پتہ: بابرہ بندہ بیلٹنگ چوک، پِنڈے روڈ، کوہاٹ
📞 رابطہ: 0310-1194740
معیاری کام • مضبوط میٹریل • خوبصورت ڈیزائن • بہترین فنشنگ
اپنے کاروبار کے اشتراک چلانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں مناسب قیمت پر
23/08/2026
#اعلانِ_فوتگی
گاؤں جبڑ ( تحصیل گمبٹ )سے تعلق رکھنے والے مفتی وِدان اور مفتی حنظلہ کے بھانجے ذاکر شاہ ولد عمر شاہ بلوچستان FC میں دورانِ ڈیوٹی جامِ شہادت نوش فرما گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اللہ تعالٰی مغفرتِ کاملہ عطاء فرمائیں اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائیں (آمین)
14/08/2026
دعوت نامہ
آج ان شاء اللہ 14 اگست 2026
بروز جمعہ 4:30 بجے
تقریب یومِ آزادی
جامعہ ابو حنیفہ شمس العلوم میں منعقد ہورہا ہے
جس میں طلبہ کرام اردو،عربی اور انگلش میں اپنے خیالات کا اظہار فرماٸیں گے
تمام علماٸےکرام، ڈاکٹر،ٹیچر اور گاٶں کے مشران سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
منجانب: انتظامیہ جامعہ ابو حنیفہ شمس العلوم پنڈی روڈ غورزٸی پایان
رابطہ 03329571046
غورزئ میں تنور کے لیے کاریگر کی ضرورت ہے۔ خواہشمند افراد اس نمبر پر رابطہ کریں:
03333933302
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kohat