Govt. Elementary School Wasawa - Jhang

Govt. Elementary School Wasawa - Jhang

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Elementary School Wasawa - Jhang, Health/Beauty, Khanewal.

یہ ادارہ موضع وساوا میں واقع ہے۔نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں اس ادارہ نے اپنا نام روشن کیا ہے۔ صوبائی سطح پر دو مرتبہ دوم اور سوم پوزیشن تقریری مقابلہ میں لے چکا ہے ۔
ڈویژن سطح پر کئی مرتبہ نعت ،ملی نغمہ اور تقریر میں پوزیشن لے چکا ہے ۔

19/09/2026
15/09/2026

میں پاکستان کے لیے عہد کرتا ہوں ۔

03/09/2026

مشتاق حسین صاحب سابقہ ای ایس ٹی ٹیچرگورنمنٹ ایلیمنٹری سکول وساوا (موجودہ ایس ایس ٹی گورنمنٹ شیخ جاسم ہائی سکول بھریڑی)کے بیٹے نے اول پوزیشن حاصل کی ہے دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

29/08/2026

حسن اثبار گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول وساوا کا طالب علم گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول اٹھارہ ہزاری میں نعت شریف پڑھتے ہوئے۔

14/08/2026

بزم انچارج امجد علی صاحب اور جملہ تمام سٹاف کی محنت اور دعا کی بدولت حسن اثبار نے تحصیل میں اول پوزیشن حاصل کرکے اپنے اساتذہ،والدین ،علاقہ کا نام روشن کیا ہے۔ اساتذہ کی دعائیں حسن اثبار کے ساتھ ہیں ۔ کہ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں دے۔ انشاء اللہ اسی سال صوبائی لیول کے مقابلہ جات میں حصہ لیں گے اور مزید محنت کے ساتھ آگے بڑھیں گے ۔

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

14/08/2026

حسن اثبار اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ سے سند اور انعام وصول کرنے کے بعد باہر آتے ہوئے
ویلڈن آل سٹاف گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول وساوا

Category

Website

Address


Khanewal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Elementary School Wasawa - Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Khanewal.