Tareech Khattak
�تیرے نام کے ساتھ بس ایک بار میرا نام آئے �
�
لٹا دیں گے جان چاہے جیسا بھی امتحان آئے
wish me on 15Mar�
❤️🫀🖤
🎵🪗🫠
🫀🫂🫠
23/07/2026
اسی زمین پہ ظالم تھے تم سے پہلے جو
اسی زمین کے اندر کہیں پڑے ہوں گے
*
*
*
*
*
Good morning 🌞 Murree weather ☁️
*
*
*
*
رشتے انسان کی زندگی کا قیمتی حصہ ہوتے ہیں، لیکن آج کل لوگ انہیں توڑنا بہت آسان سمجھتے ہیں۔ اصل سمجھداری یہ ہے کہ انسان ہر حال میں درگزر کرے اور محبت کو قائم رکھنے کی کوشش کرے۔ کیونکہ ہر رشتے میں چھوٹی موٹی غلط فہمیاں آتی رہتی ہیں
اگر ہم ہر مسئلے پر رشتہ ختم کر دیں تو آخر میں صرف پچھتاوا رہ جاتا ہے، جو زندگی بھر سکون سے جینے نہیں دیتا۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ رشتوں کی قدر کریں معاف کرنا سیکھیں اور محبت کو ترجیح دیں۔
نفرتوں،تنقید،حسد،بغض پھیلانے والے معاشرے میں رہ کر اپنی شخصیت کو مدِ نظر رکھ کر محبتیں بانٹے ۔۔
یقین کریں اس دُنیا نے سچ میں ختم ہوجانا ہے اور یہ نفرتیں یہی رہ جانی ہیں
صرف اتنا ہی دل میں رکھ کر عزتیں،محبتیں بانٹے تاکہ کل کو آپ مر جاۓ تو لوگ آپ کی بخشش کی دعا کریں ،نہ کہ آپ سے پورا حساب لرنے کی بد دعا دیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karak