Zahraa Botanical

Zahraa Botanical

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zahraa Botanical, Health/Beauty, Karachi.

🧼 Certified Soap Maker
Handmade Soaps • Lip Balms • Oils • Shampoos 🌸
100% Natural • Chemical-Free • Safe Care 💚
| 💌 DM to Order

✨ “Enhancing Your Natural Charm”

06/08/2026

یہ چھوٹا سا سبز صابن ہے...
لیکن جلد کی روزانہ صفائی کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔
اضافی آئل، پسینہ اور گرد و غبار کو صاف کرنے میں مدد دیتا ہے۔
ایکنی اور آئلی جلد کی صفائی میں مددگار ہے، جبکہ جلد کو تازگی اور صفائی کا احساس دیتا ہے۔

خواتین اور مرد، دونوں اسے روزانہ اعتماد کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔

اب بتائیں...
اس صابن کا نام کیا ہے؟
Soap price 450
Tester price 100

For order contact inbox and 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩:
Zahraa Botanical

05/08/2026

آج ہمیں اپنے Coffee Soap کے بارے میں ایک اور خوبصورت ریویو ملا۔ یہ ہماری اسی کسٹمر کی طرف سے ہے جنہوں نے پہلے ہمارا Coffee Soap Tester استعمال کیا تھا۔ جب انہیں پروڈکٹ پسند آئی اور ان کا تجربہ اچھا رہا، تو انہوں نے نہ صرف دوبارہ آرڈر دیا بلکہ اپنا ریویو بھی ہمارے ساتھ شیئر کیا۔
ایک چھوٹا سا ریویو ہمارے لیے بہت بڑی خوشی ہوتا ہے، کیونکہ یہ صرف ایک میسج نہیں بلکہ ہمارے کام پر کسی کے اعتماد کی نشانی ہے۔
اگر آپ بھی ابھی تک ہمارے Herbal Soaps آزمانے کا سوچ رہے ہیں تو شاید اب وقت آ گیا ہے کہ خود بھی ایک بار تجربہ کریں۔
آرڈر کے لیے ہمیں ان باکس کریں۔

04/08/2026

الحمدللہ! آج ہمیں ہمارے Coffee Soap کا ایک آرڈر ملا۔ 🤎
شاید یہ آرڈر بہت بڑا نہیں تھا، لیکن ہمارے لیے اس کی اہمیت بہت بڑی ہے۔ کیونکہ کسی بھی نئے برانڈ کے لیے سب سے قیمتی چیز کسٹمر کا اعتماد ہوتا ہے۔
اس ایک آرڈر کے پیچھے کسی نے ہماری پوسٹس دیکھیں، ہم پر بھروسا کیا اور ہمیں آزمانے کا فیصلہ کیا۔ اس اعتماد کے لیے ہم دل سے شکر گزار ہیں۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ یہ صرف ایک آرڈر نہ ہو، بلکہ ایک خوبصورت تعلق کی شروعات ہو۔
اگر آپ بھی ہمارے Herbal Soaps، Hair Oil، Shampoo، Conditioner یا Hair Serum آزمانا چاہتے ہیں تو ہمیں ان باکس کریں۔ شاید آپ کا پہلا آرڈر بھی ہمارے لیے اتنا ہی خاص ہو جتنا آج کا تھا۔ 💚

03/08/2026

آپ مہنگے Skin Care Products خرید لیتے ہیں... پھر بھی دل میں یہی سوال رہتا ہے، "کیا واقعی یہ میرے لیے صحیح ہیں؟"
ذرا ایک بات سوچیں...
آج کل 1,250 روپے میں ایک Large Pizza بھی مشکل سے آتا ہے،

لیکن Zahraa Botanical آپ کو اسی قیمت میں 7 مختلف Herbal Soap Testers آزمانے کا موقع دے رہا ہے۔

یعنی ایک ہی پیک میں ہماری پوری Soap Collection، تاکہ آپ خود فیصلہ کر سکیں کہ آپ کی جلد کے لیے Neem، Charcoal، Coffee، Aloe Vera، Rice، Menthol یا Almond Honey میں سے کون سا صابن بہترین ہے۔

پہلے قیمت: 1,499 روپے
آزادی سیل میں صرف: 1,250 روپے
✅ پورے پاکستان میں Free Delivery

کبھی کبھی صحیح پروڈکٹ ڈھونڈنے کے لیے ہزاروں روپے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، صرف صحیح انتخاب کی ضرورت ہوتی ہے۔

آفر صرف محدود وقت کے لیے ہے۔ اپنا آرڈر ابھی ان باکس کریں۔

01/08/2026

الحمدللہ! ہماری کوئز سرگرمی کا فاتح فیریال شیخ منتخب ہوئی ہیں۔
فاتح کا انتخاب اسپن وہیل کے ذریعے کیا گیا۔ بدقسمتی سے سست انٹرنیٹ کی وجہ سے انتخاب کی ویڈیو اپ لوڈ نہیں ہو سکی، جس پر ہم معذرت خواہ ہیں۔
فیریال شیخ سے گزارش ہے کہ اپنا انعام وصول کرنے کے لیے ہمارے ان باکس میں رابطہ کریں۔

انعام: زہراء بوٹینیکل کی جانب سے وائٹننگ صابن

نوٹ: کورئیر/ڈیلیوری کے اخراجات فاتح خود ادا کریں گی۔

تمام شرکاء کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ اگر اس بار آپ کامیاب نہیں ہو سکے تو پریشان نہ ہوں، ان شاء اللہ بہت جلد نئی سرگرمی اور نئے انعامات کے ساتھ دوبارہ حاضر ہوں گے۔ 💚

01/08/2026

الحمدللہ! آپ کے اعتماد کی بدولت ہر روز پاکستان کے مختلف شہروں میں ہمارے آرڈرز روانہ ہو رہے ہیں، اور یہی اعتماد ہمیں مزید بہتر کام کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔
Zahraa Botanical

پر آپ کو قدرتی اجزاء سے تیار کردہ 7
اقسام کے ہربل صابن، ہربل ہیئر آئل، ہربل شیمپو، کنڈیشنر اور ہیئر سیرم دستیاب ہیں، تاکہ آپ اپنی جلد اور بالوں کی دیکھ بھال ایک ہی جگہ سے کر سکیں۔

اگر آپ کو سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ کی جلد یا بالوں کے لیے کون سی پروڈکٹ مناسب رہے گی تو ہمیں ان باکس کریں۔ ہم آپ کی ضرورت کے مطابق بہترین پروڈکٹ تجویز کرنے میں خوشی محسوس کریں گے۔

آپ کا اگلا آرڈر کس پروڈکٹ کا ہوگا؟ ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں، یا آرڈر کے لیے ابھی ان باکس کریں۔

ایکٹیویٹی رزلٹ آج شام 7 بجے انوائسد ہو گا

31/07/2026

آپ کے بال روزانہ دھول، دھوپ اور آلودگی کا سامنا کرتے ہیں، اس لیے انہیں صرف صفائی نہیں بلکہ بھرپور نگہداشت بھی چاہیے۔

زہراء بوٹینیکل ہربل ہیئر کنڈیشنر
بالوں کو قدرتی نمی فراہم کرے، انہیں نرم، ملائم اور آسانی سے سنبھالنے کے قابل بنائے، تاکہ ہر استعمال کے بعد آپ کے بال زیادہ صحت مند محسوس ہوں
۔
🎉 صرف محدود وقت کے لیے 19٪ تک رعایت!

ابھی آرڈر کریں اور اپنے ہیئر کیئر روٹین کو قدرتی حفاظت کا تحفہ دیں۔
زہراء بوٹینیکل — قدرتی خوبصورتی، قدرتی اعتماد۔

30/07/2026

اوہ ہو... آج کا آخری سوال شاید سب سے مشکل ہو!
دیکھتے ہیں ہمارے اصل فالوورز کون ہیں۔ 👀
آج کا سوال یہ ہے:
Zahraa Botanical
کی Product Range میں درج ذیل میں سے کون سی پروڈکٹ شامل نہیں ہے؟
A) Hair Serum
B) Conditioner
C) Face Wash
D) Herbal Shampoo

صحیح جواب کمنٹ کریں، ساتھ دو دوستوں کو مینشن کریں پوسٹ لائک اور شیئر کریں، آپ کی انٹری کاؤنٹ ہو جائے گی۔

درست جواب دینے والوں میں سے ایک خوش نصیب ونر کا انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا، جسے ہماری طرف سے ایک خوبصورت گفٹ دیا جائے گا، ان شاء اللہ۔
چلیں پھر... بغیر پیج دیکھے جواب دیں، اگر ہمت ہے!

29/07/2026

رکیے... رکیے!
جواب دینے سے پہلے ایک بار اچھی طرح سوچ لیجیے... کہیں جلدی میں غلط آپشن نہ منتخب کر لیں! 👀

آج کا سوال:

Zahraa Botanical
کس چیز پر یقین رکھتا ہے؟

A) Herbal Care
B) Chemical-Based Products
C) Artificial Fragrances
D) Fast Results

اپنا درست جواب کمنٹ کریں، اپنے 3 دوستوں کو ٹیگ کریں پوسٹ کو لائک اور شیئر کریں اور مقابلے کا حصہ بن جائیں۔

⏳ جواب دینے کا وقت: 24 گھنٹے

درست جواب دینے والوں میں سے ایک خوش نصیب فرد کو رینڈم طریقے سے منتخب کیا جائے گا، جسے Zahraa Botanical کی جانب سے سرپرائز گفٹ دیا جائے گا۔

28/07/2026

آپ کے باتھ روم میں بھی ایک ایسا صابن ہوتا ہے...
جسے پورا گھر استعمال کرتا ہے؟ 😂
شاید اب وقت آ گیا ہے کہ ہر Skin Type کے لیے مناسب صابن منتخب کیا جائے۔
Neem | Charcoal | Coffee | Aloe Vera | Rice | Menthol | Almond Honey

آپ کا پسندیدہ کون سا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Karachi