Rose and Root

Rose and Root

Share

Get the Organic Herbal products just in a blink of Eyes.

04/08/2026

🌿 ہر بوتل کے پیچھے محنت، خالص جڑی بوٹیاں اور معیار کا وعدہ۔

یہ صرف شیمپو نہیں، بلکہ قدرتی اجزاء کو احتیاط سے منتخب کرنے، صاف کرنے اور روایتی انداز میں تیار کرنے کا ایک مکمل عمل ہے۔ 💚

ہم یقین رکھتے ہیں کہ خوبصورت اور مضبوط بالوں کی شروعات خالص قدرتی اجزاء سے ہوتی ہے۔

دیکھیے Rose & Root کی میکنگ پروسیس اور جانیے کہ معیار پر کوئی سمجھوتہ کیوں نہیں کیا جاتا۔ ✨

📦 آرڈر کے لیے ان باکس کریں یا WhatsApp پر رابطہ کریں۔

🌿

02/08/2026

🌿 بالوں کی گروتھ ایک مہینے میں ڈیڑھ انچ تک ہو سکتی ہے۔

لیکن اگر بال مسلسل گر رہے ہوں تو گروتھ کا فرق نظر نہیں آتا۔

اس لیے پہلے بالوں کا گرنا روکیں، پھر مضبوط، گھنے اور صحت مند بالوں کی طرف سفر شروع کریں۔ 💚

الحمدللہ! یہ ہمارے صارفین کے اب تک کے مثبت ریویوز میں سے ایک اور خوبصورت ریویو ہے۔ ❤️

📦 آرڈر کے لیے ان باکس کریں یا WhatsApp پر رابطہ کریں۔

02/08/2026

✨ Another happy customer, another beautiful result! 💚
Just after a couple of washes, Erum noticed smoother, shinier, and healthier-looking hair. Thank you for trusting Rose & Root with your hair care journey. 🌿❤️

30/07/2026

🌿 زلفِ حسین ہربل شیمپو 🌿

دو چار برس کی بات نہیں،
قصہ ہے صدیوں پرانا۔

بالوں کو آدھا حسن گردانا گیا ہے۔

اگر یہی بال ختم ہونے لگیں، بے رنگ ہونے لگیں، یا ان کی نشوونما نہ ہو تو آپ کا حسن مانند پڑنا شروع ہو جاتا ہے۔

اس کی ایک بڑی وجہ کیمیکل والے شیمپو بھی ہیں، جن کے مستقل استعمال سے بالوں کے نہ ختم ہونے والے مسائل پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

انہی مسائل کے حل اور بالوں کی بہترین نشوونما کے لیے ہربل شیمپو "زلفِ حسین" تیار کیا گیا ہے، جو قدرتی اجزاء پر مشتمل ہونے کے ساتھ ساتھ بالوں کے لیے ایک مکمل ٹانک بھی ہے۔ 🌿

اس کا مستقل استعمال بالوں کو نئی زندگی، دلکشی اور تازگی دے کر انہیں بے جان، گرنے اور ٹوٹنے سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔

✨ اگر آپ نے اب تک اس جادوئی اجزاء سے تیار کردہ ہربل شیمپو کو استعمال نہیں کیا، تو آج ہی استعمال کریں اور اس کی افادیت سے مستفید ہوں۔

🛒 آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں:

📞 Phone / WhatsApp:
03470205679

💬 WhatsApp پر براہِ راست آرڈر:
https://wa.me/923470205679

📧 Email:[email protected]

Website: rose2root.com

🌿 زلفِ حسین — قدرتی نگہداشت، خوبصورت بالوں کے لیے۔

#زلفحسین #کراچی

25/07/2026

🌿 قدرت سے روح تک... Rose & Root 🌿

خوشی ہے کہ اورنگی ٹاؤن کے معروف شاعر و ادیب، محمد علی سوز صاحب تک Rose & Root Organic Herbal Shampoo محمد عاکف سعود کے ذریعے پہنچایا گیا۔

Rose & Root ایک قدرتی ہربل شیمپو ہے، جسے احتیاط سے منتخب کیے گئے قدرتی اجزاء کے ساتھ تیار کیا گیا ہے، جن میں:

🌹 گلاب کی پتیاں (Rose Petals)
🌺 ہبسکس (Hibiscus)
🍃 روزمیری (Rosemary)
🌿 تیز پات (Bay Leaves)
🍃 کڑی پتے (Curry Leaves)
🥭 آملہ (Amla)
🫧 ریٹھا (Reetha)
🌱 شیکاکائی (Shikakai)
🍃 مہندی کے پتے (Henna Leaves)

موزوں برائے:
✔ بالوں کا جھڑنا (Hair Fall)
✔ خشکی (Dandruff)
✔ پتلے اور کمزور بال (Thin Hair)

قدرت کو اپنائیں، کیمیکلز نہیں۔
Rose & Root — From Soil to Soul. 🌱

📞 آرڈر کے لیے: 03470205679

ہم محمد علی سوز صاحب کے اعتماد اور نیک تمناؤں کے شکر گزار ہیں۔ 💚

11/07/2026

12-july .

On This day we have been announced something unique to all of youh .

13/05/2026

"O Bhai... Jab Urfi Javed jaisi top-notch content creator bhi Mud Mask laga kar glow kar sakti hain, toh aap kis intezar mein hain? 😂💅"
😂💅 Yeh natural formula shadeed garmi ki tanning aur sunburn ko foran khatam kar ke aapko deta hai celebrity-like glow! ✨🌿

📞 Order Now: 03710302909 🚀🔥

13/05/2026

"Quality isn't just a standard; it’s our promise to you. At Rose and Root, we believe in the purity of nature and the power of uncompromising quality. From the dew of heaven to the heart of the root, every drop is crafted to bring you the bloom of life."

📞 Connect with us: 03710302909

✨ Our Promise: Never compromising on product quality.

🛍️ Shop Now: DM us or call to place your order!

12/05/2026

🌞 SUMMER SALE ALERT — GET 20% OFF! 🌞

✨ Special Offer: Only Rs. 400
🚚 Delivery Charges: Rs. 300

🌿 Premium Herbal Mud Masks Available 🌿
Made with different skin-friendly herbal combinations that are safe, effective, and budget-friendly.

💚 Benefits:
✔ Helps reduce sunburn & tanning
✔ Restores skin damaged by Karachi ki shadeed garmi
✔ Helps fight acne & pimples
✔ Protects skin from heat rashes & kitchen heat burns
✔ Keeps your face fresh, healthy & glowing
✔ Saves skin from summer dullness & spoilage

⚡ Why Buy Now?
✅ Limited Stock Available
✅ Fast Delivery Across Karachi within 24 Hours
✅ Affordable & Highly Effective Herbal Care

🔥 Don’t let summer damage your skin — Order now and give your skin the herbal care it deserves!

📞 Order Booking: 03710302909

11/05/2026

آپ کے ننھے پھول کی جلد کے لیے، فطرت کا خالص تحفہ

ہر ماں چاہتی ہے کہ اس کا بچہ کیمیکلز سے دور رہے۔
بازار کے عام پاوڈر میں موجود مینتھول، ٹالک اور سخت کیمیکلز* بچوں کی نازک جلد پر ریش، خشکی اور سانس کی الرجی کر سکتے ہیں۔

پیش ہے "نانھا احساس" — ملتانی مٹی اور زعفران والا نیچرل بیبی کیئر پاوڈر

یہ پراڈکٹ خاص بچوں کے لئے بنائی گئی ہیں جنکا لمیٹڈ اسٹاک اویلیبل ہے

آرڈر بکنگ کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔

03710302909

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Karachi
Karachi