Suger kam hii

Suger kam hii

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Suger kam hii, Health/Beauty, Karachi.

23/05/2026

چاند کے رخ پہ ستارہ دیکھوں
تیری پلکوں کا کنارہ دیکھوں

کھو نہ جاؤں میں تری آنکھوں میں
ڈوب جانے کا اشارہ دیکھوں

یونہی دھیرے سے کہا کچھ تم نے
کاش منظر وہ دوبارہ دیکھوں

بھیگے جنگل کی طلب تھی جس کو
دشتِ بے آب کا مارا دیکھوں

کون احساس کا احساس کرے
دل سے پتھر کو بھی پارہ دیکھوں

اس کی آواز ہوئی ہے منظر
پیار سے اس نے پکارا دیکھوں

31/03/2026
21/01/2026

نظر چرا كے وہ یوں ہر بشر کو دیکھتے ہیں
کسی کو یہ نہیں ثابت کدھر کو دیکھتے ہیں
بنے ہوئے ہیں محفل میں ، صورت تصویر
ہمیں بھی گمان ہوتا ہے ، ادھر دیکھتے ہے
کسی سے کچھ نہیں مطلب کے دیکھنے والے
تمہاری آنکھ تمہاری نـظر کـو دیکھتے ہیں

21/01/2026

اب آخری دفعہ اپنی صفائی دیتا ہوں
میں وہ نہیں جو بظاہر دکھائی دیتا ہوں
صدائیں قید کئے جارہا ہوں لفظوں میں
مجھے پڑھوں تو میں واضح سنائی دیتا ہوں
یہ لوگ کیوں مجھے کافر قرار دیتے ہیں
میں تو ان کے خدا کی دہائی دیتا ہوں
کوئی سراغ لگا زندگی کے ماخذ کا
یہ ساری عمر کی تجھ کو کمائی دیتا ہوں

Category

Website

Address


Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suger kam hii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Karachi.